تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"soup" کے متعقلہ نتائج

soup

آبْ جوش

soupy

بول چال: پتلے شوربے جیسا، ڈھب ڈھب۔.

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

سُوپ

اناج پھٹکنے اور صاف کرنے کا ظرف جو عام طور سے سرکی یا بان٘س کی تِیلیوں سے بنایا جاتا ہے جس میں پیچھے کی طرف ایک سار اور دائیں ڈھلوان کگر ہوتی ہے ، آگے کا حصّہ پھٹکی ہوئی چیز کا کُوڑا نِکالنے کے لیے کُھلا رہتا ہے ؛ چھاج ، غلہ افشاں ، چاولی .

sup

سوپ، چائے وغیرہ کی چُسکی لینا۔.

sop

طَمَع

sophy

تواریخ: ۱۶ ویں ۱۷ ویں صدی کے ایرانی بادشاہ صفی الدین کے نام کی تحریف۔.

soppy

بول چال: برط (الف) کم فہم، بر خود غلط آدمی (ب) نا گوار طور پر جذباتی ۔.

shop

خَرِیدْنا

shoppy

بازاری

soup kitchen

غریبو ں کو شوربا وغیرہ تقسیم کرنے کا مقام۔.

soup spoon

سوپ پینے کا چوڑا گول چمچہ۔.

soup plate

سوپ پیش کرنے کی چوڑے حاشیے کی پلیٹ۔.

soup and fish

بول چال: مردانہ پُرتکلف رسمی شام کا لباس۔.

سَوپورْیَہ

ہوا میں چھوڑنے کی آتشبازی جس میں بارود کی بہت سی پوریں ہوتی ہیں اور شتابہ دکھانے سے اس کے پھٹنے کے بعد چنگاریاں ہوا میں پھولوں کی طرح نظر آتی ہیں

soup کے لیے اردو الفاظ

soup

suːp

soup کے اردو معانی

  • شوربه
  • یخنی
  • گوشت، سبزی، مچھلی وغیرہ کی وہ سیال غذا جس کو مصالحوں اور دوسرے اجزا کے ساتھ اُبال کر بنایا جاتا ہے
  • (عوامی) گہری دھند یا ابر آلودگی
  • نائٹرو گلیسرین

soup के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • शोरबे
  • यख़नी
  • गोश्त, सब्ज़ी, मछली वग़ैरा की वो स्याल ग़िज़ा जिस को मसालों और दूसरे अजज़ा के साथ उबाल कर बनाया जाता है
  • (अवामी) गहिरी धुंद या अब्र आलूदगी
  • नाइटरो गलीसरीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (soup)

نام

ای-میل

تبصرہ

soup

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone