تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shop" کے متعقلہ نتائج

shop

خَرِیدْنا

shoppy

بازاری

shop talk

اپنے پیشے یا کاروبار کی بات کرنا۔.

shop assistant

برط دکان پر سودا دینے والا مددگار یا ملازم۔.

shop steward

کارخانے میں کارندوں کا منتخب کردہ نمائندہ ، جو ان کی طرف سے شرائط وغیرہ کی بابت پیروی کرے، ا گوا۔.

shop-bought

بازار کا خریدا ہوا، نہ کہ گھریلو۔.

shop floor

برط (بصورت وصفی ہائفن کے ساتھ) کارخانے کا عملہ بدون افسران و منتظمین۔.

shop window

دکان میں سامان کی نمائش کی شیشے دار کھڑکی۔.

shop boy

دکان میں سودا دینے والا مدد گار لڑکا۔.

shop girl

دکان میں مدد گار۔.

shop-soiled

برط دکان میں نمائش کے لیے رکھا ہوا (مال )جو پرانا ہوجائے۔.

shop-worn

گھسے پٹے الفاظ

مَرَمَّت شاپ

وہ دوکان یا جگہ جہاں چیزوں کی درستی و مرمت کی جاتی ہو ۔

سَونپ

سپرد کرنا ، سپردگی .

شَپ

قمچی مارنے کی آواز، تلوار مارنے کی آواز، تیز چلنے کی آواز

shop کے لیے اردو الفاظ

shop

ʃɒp

shop کے اردو معانی

  • دکان
  • کاروبار کی جگہ یا ایک عمارت یا کمرہ جہاں اشیا بنائی، تیار یا فروخت کی جاتی ہیں
  • عمارت یا کمرہ جو سامان کی فروخت کے لیے مخصوص ہو
  • اسٹور یا اسٹور کا سلسلہ جو ایک مخصوص قسم کا سامان فروخت کرتا ہو
  • نیز : shoppe
  • عمارت یا کمرہ جو دستکاری یا میکانی صنعت کے لیے علیحدہ کر دیا گیا ہو
  • ورکشاپ، کسی کے کاروبار یا پیشے کی جگہ
  • کسی شخص کے تجارتی یا پیشہ ورانہ امور یا کام سے متعلق یا جیسے ان کی بابت گفتگو
  • مشین، اوزار یا کسی مخصوص مہارت میں کام کرنے کی تعلیم و تربیت
  • وہ جگہ جہاں اس قسم کا درس دیا جاتا ہو

shop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • दुकान
  • कारोबार की जगह या एक इमारत या कमरा जहां अश्या बनाई, तैय्यार या फ़रोख़त की जाती हैं
  • इमारत या कमरा जो सामान की फ़रोख़त के लिए मख़सूस हो
  • स्टोर या स्टोर का सिलसिला जो एक मख़सूस किस्म का सामान फ़रोख़त करता हो
  • नीज़ : shopp
  • इमारत या कमरा जो दस्तकारी या मीकानी सनअत के लिए अलैहदा कर दिया गया हो
  • वर्कशॉप, किसी के कारोबार या पेशे की जगह
  • किसी शख़्स के तिजारती या पेशावराना उमूर या काम से मुताल्लिक़ या जैसे इन की बाबत गुफ़्तगु
  • मशीन, औज़ार या किसी मख़सूस महारत में काम करने की तालीम-ओ-तर्बीयत
  • वो जगह जहां इस किस्म का दरस दिया जाता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shop)

نام

ای-میل

تبصرہ

shop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone