تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"smog" کے متعقلہ نتائج
smog کے لیے اردو الفاظ
smog کے اردو معانی
اسم
- کہر ، دُھند جو فضاکی آلائش سے زیادہ گہری ہوگئی ہو ؛ دخانی کہر ا [دوترخیمی لفظ: SMOKE اور FOG کا مرکب].
smog के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- कहर , धुनद जो फ़िज़ा की आलाईश से ज़्यादा गहिरी होगई हो ; दिखानी कहर ए [दो तर खीमी लफ़्ज़: SMOKE और FOG का मुरक्कब]
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
smog
کہر ، دُھند جو فضاکی آلائش سے زیادہ گہری ہوگئی ہو ؛ دخانی کہر ا [دوترخیمی لفظ: SMOKE اور FOG کا مرکب].
صَمْغ
گون٘د، خصوصاً سلم (ایک درخت) کا گوند جو نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے
صَمْغُ الْبَلاط
ایک لیسدار چپکنی چیز جو سنگِ مرمر اور دوسری قسم کے خاص پتھر کو پیس کر سریش کے ساتھ تیار کرتے ہیں، یہ پتھروں اور اینٹوں کو جوڑنے میں کام آتا ہے، لزاق الرخام
اِسْمَگْلَر
قانون کے خلاف علاقہ ممنوعہ کے ساتھ چوری چھپے مال کی درآمد برآمد کا کاروبار کرنے والا شخص .
شامِ غَرِیباں
محرم كی دسویں تاریخ كی شام كو برپا ہونے والی مجلس جس میں فرش اور روشنی وغیرہ كا اہتمام نہیں ہوتا، یہ مجلس حضرت امام حسین اور شہدائے كربلا كے غم میں برپا كی جاتی ہے نیز دسویں محرم كی شام ۔
smegma
ایک چکنی رطوبت جو کھال کی تہوں میں رستی ہے خصوصاً حشوے یا اندام نہانی کی کھال (غلفے) کے نیچے ؛ صا بونیہ ، شحمی رطوبت ۔.
شامِ غُرْبَت
مسافرت كی شام، وہ شام جو وطن سے دوری كے عالم میں آئے كنایۃً: مصیبت كا عالم، بے كسی كی شام
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (smog)
smog
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔