تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمَغی" کے متعقلہ نتائج

صَمَغی

صمغ (رک) سے منسوب یا متعلق ، گون٘د کا ، گون٘د جیسا ، چپچپا ، لیس دار.

صَمَغی شَمْعی

(طب) ایک لیسدار رطوبت جس کے لیپ سے سرد امراض کو نفع ہوتا ہے.

صَمَغی رال

(طب) ایک طرح کی لاکھ جو گون٘د اور تیل کی آمیزش سے تیار ہوتی ہے.

صَمْغِیّات

مختلف اقسام کے گوند، لعاب دار چیزیں

صَمْغ

گون٘د، خصوصاً سلم (ایک درخت) کا گوند جو نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے

صَمَدی

صمد (رک) سے منسوب یا متعلق ، صمد کا ، خدا کا.

صَمْدی

رک : سَمدھی.

صِبْغی

رن٘گ دار ؛ مراد : حبشی.

صُدْغی

صُدغ (رک) سے منسوب یا متعلق ، کنپٹی کا.

صَمْغِ بَصْری

گون٘د جو درخت سن٘بل وغیرہ سے نکلتا ہے، کتیرا گون٘د

صَمْغُ الْبَلْساں

گوند جو درخت بلساں کے تنے سے نکلتا ہے، بلساں کا گوند

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

صَمْغُ الْبَلاط

ایک لیسدار چپکنی چیز جو سنگِ مرمر اور دوسری قسم کے خاص پتھر کو پیس کر سریش کے ساتھ تیار کرتے ہیں، یہ پتھروں اور اینٹوں کو جوڑنے میں کام آتا ہے، لزاق الرخام

صَمْغِ پَلاس

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

صَمْغِ ڈھاک

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمَغی کے معانیدیکھیے

صَمَغی

samaGii•समग़ी

دیکھیے: صَمْغ

  • Roman
  • Urdu

صَمَغی کے اردو معانی

صفت

  • صمغ (رک) سے منسوب یا متعلق ، گون٘د کا ، گون٘د جیسا ، چپچپا ، لیس دار.

Urdu meaning of samaGii

  • Roman
  • Urdu

  • sumag (ruk) se mansuub ya mutaalliq, gond ka, gond jaisaa, chipchipaa, laisdaar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمَغی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمَغی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone