تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اِسْمَگَل کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

اِسْمَگَل کَرْنا

خلاف قانون درآمد برآمد کرنا ، چوری چھپے سامان علاقہ ممنوعہ سے لانا یا لیجانا .

آسْمان كَرنا

(مصوری) تصویر كا پس منظر بنانا۔

عَمَل کَرْنا

کاربند ہونا، بجا لانا، ماننا، تعمیل کرنا

عَمَل دَرْآمَد کَرْنا

کاربند ہونا، تعمیل کرنا، عمل میں لانا

اِسْم کَرنا

رک، اسم اُچانا.

عَمَل پانی کَرْنا

بھنگ یا افیون وغیرہ کو پانی میں گھول کر پینا، نشے کی چیزیں وقت پر پینا

زَمِین کو آسْماں کَرنا

ادنیٰ کو اعلیٰ بنا دینا یا پست کو بلند کرنا

آسْمان سے باتیں كَرنا

بہت بلند ہونا

نیک عَمَل کَرنا

اچھے کام کرنا، نیکی کرنا

آسْمان كی سَیر کَرنا

خیالات كا دور دور یا عالم بالا تک پہنچنا (اكثر نشے یا بیخودی كے موقع پر مستعمل)

آسْمان زَمِین ایک كَرنا

ہلچل ڈال دینا، ہنگامہ برپا كرنا، ہلڑ مچا دینا

شَرِیعَت پَر عَمَل کَرنا

شریعت کے احکام کے بموجب کام کرنا

سُنَّت پَر عَمَل کَرنا

act according to Prophet Muhammad's practices

نامَۂ اَعمال سَفید کَرنا

نامۂ اعمال پاک کرنا، گناہ دھونا، نامۂ اعمال میں نیکیاں لکھوانا

ہَفْت آسْمان طَے کَرْنا

رک : ہفت آسمان پر پہنچ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اِسْمَگَل کَرْنا کے معانیدیکھیے

اِسْمَگَل کَرْنا

smuggle karnaa•स्मगल करना

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

اِسْمَگَل کَرْنا کے اردو معانی

فعل لازم

  • خلاف قانون درآمد برآمد کرنا ، چوری چھپے سامان علاقہ ممنوعہ سے لانا یا لیجانا .

Urdu meaning of smuggle karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khilaaf-e-qaanuun daraamad baraamad karnaa, chorii chhipe saamaan ilaaqa mamnuu.aa se laanaa ya lejaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اِسْمَگَل کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

اِسْمَگَل کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone