تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمْغ" کے متعقلہ نتائج

صَمْغ

گون٘د، خصوصاً سلم (ایک درخت) کا گوند جو نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے

صَمْغِ پَلاس

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

صَمْغِیّات

مختلف اقسام کے گوند، لعاب دار چیزیں

صَمْغِ ڈھاک

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

صَمْغِ بَصْری

گون٘د جو درخت سن٘بل وغیرہ سے نکلتا ہے، کتیرا گون٘د

صَمْغُ الْبَلاط

ایک لیسدار چپکنی چیز جو سنگِ مرمر اور دوسری قسم کے خاص پتھر کو پیس کر سریش کے ساتھ تیار کرتے ہیں، یہ پتھروں اور اینٹوں کو جوڑنے میں کام آتا ہے، لزاق الرخام

صَمْغُ الْبَلْساں

گوند جو درخت بلساں کے تنے سے نکلتا ہے، بلساں کا گوند

اردو، انگلش اور ہندی میں صَمْغ کے معانیدیکھیے

صَمْغ

samGसम्ग़

اصل: عربی

وزن : 21

اشتقاق: صَمَغَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

صَمْغ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • گون٘د، خصوصاً سلم (ایک درخت) کا گوند جو نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے

Urdu meaning of samG

  • Roman
  • Urdu

  • gond, Khusuusan sallam (ek daraKht) ka guund jo nihaayat qiimtii hotaa hai aur paanii me.n aasaanii se hal ho jaataa hai

English meaning of samG

Noun, Masculine, Singular

  • gum, gum of (a tree) that is very valuable and easily dissolves in water

सम्ग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • गोंद, निर्यास, (एक पेड़) का गोंड जो बहुत मूल्यवान होता है और पानी में आसानी से घुल जाता है

صَمْغ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَمْغ

گون٘د، خصوصاً سلم (ایک درخت) کا گوند جو نہایت قیمتی ہوتا ہے اور پانی میں آسانی سے حل ہو جاتا ہے

صَمْغِ پَلاس

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

صَمْغِ عَرَبی

ببول کا گوند

صَمْغِیّات

مختلف اقسام کے گوند، لعاب دار چیزیں

صَمْغِ ڈھاک

سرخ گون٘د جو ڈھاک کی لکڑی اور چھال میں سے نکلتا ہے ، چنیا گون٘د (رک) .

صَمْغِ بَصْری

گون٘د جو درخت سن٘بل وغیرہ سے نکلتا ہے، کتیرا گون٘د

صَمْغُ الْبَلاط

ایک لیسدار چپکنی چیز جو سنگِ مرمر اور دوسری قسم کے خاص پتھر کو پیس کر سریش کے ساتھ تیار کرتے ہیں، یہ پتھروں اور اینٹوں کو جوڑنے میں کام آتا ہے، لزاق الرخام

صَمْغُ الْبَلْساں

گوند جو درخت بلساں کے تنے سے نکلتا ہے، بلساں کا گوند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَمْغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَمْغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone