تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"side" کے متعقلہ نتائج
side کے لیے اردو الفاظ
side کے اردو معانی
- پہلو
- طرف
- فریق
- سمت
- سلسلہ
- رخ
- کسی شے یا جگہ وغیرہ کی کوئی ایک طرف (تمام اطراف میں سے) بلحاظ موقع و محل
- کاغذ، کپڑے یا کسی دوسری پتلی شے کی دو سطحوں میں سے کوئی ایک
- کسی شے کے آگے، پیچھے، اوپر اور نیچے کو چھوڑ کر دو سطحوں میں سے کوئی ایک
- کسی چیز کے دونوں پہلوؤں سے، جن کو عموماً دایاں اور بایاں کہا جاتا ہے، کوئی ایک
- کسی شخص یا جانور کا عمودی یا افقی نیمه یا آدھا دھڑ خصوصاً دھڑ
- کسی مرکزی جگہ، خط یا نقطے کے حوالے سے کسی چیز کی سمت
- محل وقوع یا رقبہ
- ڈھلان جیسے کنارے یا پہاڑی کا
- پہلو یا رخ کسی معاملے کا
- کسی مقدمے یا نزاع وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ فریقوں میں سے کوئی ایک فریق
- کسی خاندان کی ماں باپ کے حوالے سے کوئی ایک سلفی شاخ
- کسی ایک فرد یا افراد کی حیثیت، طرز عمل یا حصہ دوسرے فرد یا افراد کے مقابلے میں
- کسی جگہ سے ملحقہ کوئی جگہ
- (عموماً جمع) (تھیٹر) وہ اوراق جن پر کسی ایک اداکار کے کسی ایک موقع کی مناسبت سے بولنے کے لیے سطریں اور اشارے لکھے ہوتے ہیں
- (برطانوی عوامی) پھوں پھاں کرنا
- شیخی بگھارنا
- (جہاز رانی) جہاز کا اگلے حصے سے لے کر پچھلے حصے تک کا پانی کے اوپر رہنے والا دایاں یا بایاں حصہ
- (بلیئرڈ) گیند کے مرکز کی ایک جانب تیزی سے لگائی گئی ضرب سے پیدا ہو جانے والی گردشی حرکت
side के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पहलू
- तरफ़
- फ़रीक़
- सिम्त
- सिलसिला
- रुख़
- किसी शैय या जगह वग़ैरा की कोई एक तरफ़ (तमाम अतराफ़ में से) बलिहाज़ मौक़ा-ओ-महल
- काग़ज़, कपड़े या किसी दूसरी पतली शैय की दो सतहों में से कोई एक
- किसी शैय के आगे, पीछे, ऊपर और नीचे को छोड़कर दो सतहों में से कोई एक
- किसी चीज़ के दोनों पहलूओं से, जिन को उमूमन दायां और बायां कहा जाता है, कोई एक
- किसी शख़्स या जानवर का अमूदी या उफु़क़ी नीमे या आधा धड़ ख़ुसूसन धड़
- किसी मर्कज़ी जगह, ख़त या नुक़्ते के हवाले से किसी चीज़ की सिम्त
- महल वक़ूअ या रकबा
- ढलान जैसे किनारे या पहाड़ी का
- पहलू या रुख़ किसी मुआमले का
- किसी मुक़द्दमे या नज़ाअ वग़ैरा में दो या दो से ज़्यादा फ़रीक़ों में से कोई एक फ़रीक़
- किसी ख़ानदान की माँ बाप के हवाले से कोई एक सलफ़ी शाख़
- किसी एक फ़र्द या अफ़राद की हैसियत, तर्ज़ अमल या हिस्सा दूसरे फ़र्द या अफ़राद के मुक़ाबले में
- किसी जगह से मुल्हिक़ा कोई जगह
- (उमूमन जमा) (थियटर) वो औराक़ जिन पर किसी एक अदाकार के किसी एक मौक़ा की मुनासबत से बोलने के लिए सतरें और इशारे लिखे होते हैं
- (बर्तानवी अवामी) फ़ूं फां करना
- शेखी बघारना
- (जहाज़रानी) जहाज़ का अगले हिस्से से लेकर पिछले हिस्से तक का पानी के ऊपर रहने वाला दायां या बायां हिस्सा
- (बुलेवर्ड) गेंद के मर्कज़ की एक जानिब तेज़ी से लगाई गई ज़रब से पैदा हो जाने वाली ग्रदशी हरकत
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَدَہ
پارسیوں کا ایک جشن جو ماہ بہمن کی دسویں تاریخ کو منعقد ہوتا ہے ، اس جشن میں غیر معمولی طور پر آگ روشن کی جاتی ہے (کہا جاتا ہے کہ فریدوں یا جمشید کے زمانے میں اس جشن کی اِبتدا ہوئی).
side drum
جاز یا فوجی بینڈ یا طائفے میں د و رُخا چھوٹا ڈھول (جو پہلے بجانے والے کی بغل میں لٹکا ہوتا تھا).
ساڑا
گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے
ساڑی
ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے
ساڑَہ
(سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (side)
side
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔