تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ساڑَہ" کے متعقلہ نتائج

ساڑَہ

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لِید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے.

ساڑا

گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے

ساڑُو

سالی کا خاوند ، ہم زُلف.

ساڑی

ساری، کم و بیش چھ گزلمبا اور سوا گز چوڑا عورتوں کا پہناوا جس کا دو تہائی حِصّہ کمر پر تہبند یا لُنگی کی طرح ٹان٘گوں کے گِرد لپیٹ کر بچا ہوا ایک تہائی حِصّہ اُوپر سے بدن پر لپیٹ کر اس کا پلّو دوپٹے کی طرح کندھوں پر یا سر پر ڈال لیا جاتا ہے

ساڑھا

رک : ساڑا.

سِیڑَہ

(کاشت کاری) جُوا .

سَہْڑی

عام دیسی چڑیا کی ایک قسم جو عموماً مکانوں میں آباد ہو جاتی ہے.

سَڑا

سڑا ہوا، جس میں سڑاند آ گئی ہو

سِڑْا

خبطی ، سِڑی ، سودائی ، پاگل ، دِیوانہ ، جنونی ۔

سِہُوڑا

شیرِ گیاہ ، ایک پودا جس کا درخت بِیس فٹ اُون٘چا ہوتا ہے . اس کی چھال آدھ اِن٘چ موٹی سفید ، ان پر چھوٹے چھوٹے اُٹھے ہوئے دانے ہوتے ہیں ، اس کا رس دودھیا ہوتا ہے ، لاط : Antiquorum .

سِیڑا

(کاشت کاری) جُوا .

ساڑھ

ساڑھے کی تخفیف، تراکیب میں مستعمل

سایَہ

روشنی کے سامنے کسی مُجَسّم شے کے حائل ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہونی والی تاریکی، پرچھائیں

سارَہ

ایک قسم کی چادر، پردہ، آڑ، رشوت

ساقَہ

قلب لشکر کا پِچھلا حِصہ

اردو، انگلش اور ہندی میں ساڑَہ کے معانیدیکھیے

ساڑَہ

saa.Da•साड़ा

  • Roman
  • Urdu

ساڑَہ کے اردو معانی

  • گھوڑے کی ایک دوا جو اس کے ہاضمے اور معدے کے فعل کو درست کرتی ہے اور لِید میں سڑا کر تیار کی جاتی ہے.
  • (سلوتری) مویشی اور گھوڑے کے پھیپھڑے کی بیماری جس میں اس کا سیلہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہانپتا ہے ، سنکا

Urdu meaning of saa.Da

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De kii ek davaa jo is ke haazime aur maade ke pheal ko darust kartii hai aur liid me.n sa.Daa kar taiyyaar kii jaatii hai
  • (salluu tirii) maveshii aur gho.De ke pheph.De kii biimaarii jis me.n is ka siila jaka.D jaataa hai aur saans lene me.n haa.npataa hai, sunkaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ساڑَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ساڑَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone