تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَدائی" کے متعقلہ نتائج

صَدائی

صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

سُدائی

(آئینہ سازی) شیشہ کو آئینہ بنانے کے لیے مُجلّا و مُصفّا کرنے اور کور کنارے بنانے کا عمل.

سِدھی

بھن٘گ .

سِدّھی

ثبوت؛ کامیابی؛ کمال؛ نِجات

سُدائی کَرنا

(نگینہ گری) سان پر گِھس کر نگینے کا ڈول بنانا ، پہل اور گھاٹ تراشنا.

سِدّھی شَکْتی

رک : سِدّھی معنی ۲.

سُدائی سان

(نگینہ گری) اِکٹا ، آٹکا ، مُل سان ، سچّے یعنی قیمتی پتھر یا جواہر کے نگینوں کے ڈول بنانے کی سان جو لاک اور چینی مٹی کے مرکب سے تیّار کی جاتی ہے.

سَدِّھیاں

سِدّھی (رک) کی جمع (تراکیب میں مُستعمل).

سَدِّھیاں بَھرنا

مُختلف مقامات کی سیر کرنا ، تجربہ حاصل کرنا.

سَدِّھیاں باندْھنا

سفر کی تیّاری کرنا ، سفر کا ارادہ کرنا.

سُدِھیلا

عقلمند ، دانا ، ہوشیار ، ودیاواں ، عالم.

صَدا

آواز، باز گشت، گونج

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

صَدیٰ

وہ الّو جو عربوں کے خیال کے مطابق مقتول کے سر سے نکلتا تھا.

صَدَہ

(شاہی زمانے میں) سو سواروں کا دستہ

اردو، انگلش اور ہندی میں صَدائی کے معانیدیکھیے

صَدائی

sadaa.ii•सदाई

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

صَدائی کے اردو معانی

صفت

  • صَدا سے منسوب یا متعلق ،آواز کا.

Urdu meaning of sadaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • sada se mansuub ya mutaalliq, aavaaz ka

सदाई के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सदा से संबंधित या मुताल्लिक़, आवाज़ का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَدائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَدائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone