تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shingle" کے متعقلہ نتائج
shingle کے لیے اردو الفاظ
shingle کے اردو معانی
اسم
- بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.
- مستطیل چوبی تختہ جو چھتوں میناروں یا دیواروں پر چپکایا جاتا ہے ۔.
- قدیم: (الف) ترشے ہوئے بال (ب) بال تراشنے کا کام۔.
- شمالی امریکا نام کی چھوٹی تختی خصوصاً ڈاکٹر، وکیل وغیرہ کے نام کی ۔.
فعل
- تختہ بندی کرنا ، چھت یا دیوار پر ۔.
- قدیم: (الف) تراش کے چھوٹے کرنا (عورت کے بال ) (ب) اس طرح (کسی شخص کے) بال تراشنا ۔.
shingle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बट्टियां , ख़ुसूसन साहिल पर पाए जाने वाले घुसे हुए पत्थर के टुकड़े, संगरेज़े ।
- मुस्ततील चोबी तख़्ता जो छतों मीनारों या दीवारों पर चिपकाया जाता है ।
- क़दीम: (अलिफ़) तरशे हुए बाल (ब) बाल तराशने का काम।
- शुमाली अमरीका नाम की छोटी तख़्ती ख़ुसूसन डाक्टर, वकील वग़ैरा के नाम की ।
क्रिया
- तख़ताबंदी करना , छत या दीवार पर ।
- क़दीम: (अलिफ़) तराश के छोटे करना (औरत के बाल ) (ब) इस तरह (किसी शख़्स के) बाल तराशना ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (shingle)
shingle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔