تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shingle" کے متعقلہ نتائج

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

shingle کے لیے اردو الفاظ

shingle

shingle کے اردو معانی

اسم

  • بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.
  • مستطیل چوبی تختہ جو چھتوں میناروں یا دیواروں پر چپکایا جاتا ہے ۔.
  • قدیم: (الف) ترشے ہوئے بال (ب) بال تراشنے کا کام۔.
  • شمالی امریکا نام کی چھوٹی تختی خصوصاً ڈاکٹر، وکیل وغیرہ کے نام کی ۔.

فعل

  • تختہ بندی کرنا ، چھت یا دیوار پر ۔.
  • قدیم: (الف) تراش کے چھوٹے کرنا (عورت کے بال ) (ب) اس طرح (کسی شخص کے) بال تراشنا ۔.

shingle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बट्टियां , ख़ुसूसन साहिल पर पाए जाने वाले घुसे हुए पत्थर के टुकड़े, संगरेज़े ।
  • मुस्ततील चोबी तख़्ता जो छतों मीनारों या दीवारों पर चिपकाया जाता है ।
  • क़दीम: (अलिफ़) तरशे हुए बाल (ब) बाल तराशने का काम।
  • शुमाली अमरीका नाम की छोटी तख़्ती ख़ुसूसन डाक्टर, वकील वग़ैरा के नाम की ।

क्रिया

  • तख़ताबंदी करना , छत या दीवार पर ।
  • क़दीम: (अलिफ़) तराश के छोटे करना (औरत के बाल ) (ब) इस तरह (किसी शख़्स के) बाल तराशना ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

shingling

مکان پاٹنے کی لکڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shingle)

نام

ای-میل

تبصرہ

shingle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone