تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"single" کے متعقلہ نتائج

single

پُھٹ

single cut

(ریتی) جس کے صرف ایک ہی رخ پر کٹاؤ یا دندانے ہوں۔.

single acrostic

صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.

single-minded

پوری توجہ ایک بات کو دینے، صرف ایک مقصد کو سامنے رکھنے والا، یکسو، مستقل مزاج، دُھن کا پکّا۔.

single parent

ماں یا باپ جو تنہا بچے کی پرورش کرے۔.

single cream

پتلی کم چکنائی والی کریم۔.

single-decker

ایک عرشے والی بس۔.

single-lens reflex

(کیمرہ) جس میں ایک ہی عدسہ منظر نمائی اور فلم پر عکس اندازی کا کام کرے۔.

single entry

حساب لکھنے کا ایک طریقہ جس میں ہر لین دین کا صرف ایک اندراج کیا جاتا ہے، یک اندراجی حساب داری۔.

single-breasted

(صدری یا کوٹ) اکہرے صدر کا۔.

single market

مختلف ممالک کا تجارتی اتحاد، مشترک منڈی۔.

single-acting

(انجن وغیرہ) جس میں پسٹن کے صرف ایک جانب زور پڑے۔.

single-seater

یک نشستی گاڑی۔.

single-handed

بغیر کسی کی مدد کے، اپنے آپ۔.

single file

ایک قطار میں آگے پیچھے رکھنے یا کھڑے ہونے کی ترتیب۔.

single کے لیے اردو الفاظ

single

ˈsɪŋ.ɡəl

single کے اردو معانی

  • مفرد، مجرد
  • تنہا، اکیلا
  • غیر شادی شدہ یا ایسی صورت حال میں
  • ایک جزو، عنصر یا رکن پر مشتمل
  • نرالا، بے مثال
  • واحد
  • صرف ایک
  • الگ
  • منفرد
  • ایک شخص کے لیے موزوں
  • ایک کے مقابل ایک (ضرب و حرب میں
  • مخلص
  • دیانتدار یا لگن والا
  • (نباتیات) پنکھڑیوں کے ایک ہی دستے والا پھول
  • (برطانوی) بیئر وغیرہ جس کی نشہ آوری معتدل سی ہو

single के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • मुफ़रद, मुजर्रिद
  • तन्हा, अकेला
  • ग़ैर शादीशुदा या ऐसी सूरत-ए-हाल में
  • एक जुज़ु, अंसर या रुकन पर मुश्तमिल
  • निराला, बेमिसाल
  • वाहिद
  • सिर्फ़ एक
  • अलग
  • मुनफ़रद
  • एक शख़्स के लिए मौज़ूं
  • एक के मुक़ाबिल एक (ज़रब-ओ-हर्ब में
  • मुख़लिस
  • दयानतदार या लगन वाला
  • (नबातीयात) पंखुड़ीयों के एक ही दस्ते वाला फूल
  • (बर्तानवी) बेअर वग़ैरा जिस की नशा आवरी मोतदिल सी हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (single)

نام

ای-میل

تبصرہ

single

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone