تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shingles" کے متعقلہ نتائج

shingles

اعصاب کے عقود کی شدید ، تکلیف دہ سوزش یا ورم جس کے ساتھ جسم پر کمر کے گرد خسرہ کی طرح کے دانے بھی ابھر آتے ہیں ، خسرہ ہی کے حیویے یا وائرس سے پیدا ہونے والا مرض ، نملۂ منطقی ، نیز herpes zoster۔.

singles bar

چھڑے چھٹانک آدمیوں کا شراب خانہ۔.

shingle

بٹیاں ، خصوصاً ساحل پر پائے جانے والے گھسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے، سنگریزے ۔.

shingled

مکان پاٹنے کی لکڑی

stingless

بے ڈنک

singhalese

کا متبادل -.

sherry glass

شیری پینے کا چھوٹا پیمانہ۔.

single

پُھٹ

single cut

(ریتی) جس کے صرف ایک ہی رخ پر کٹاؤ یا دندانے ہوں۔.

single acrostic

صنعت تو شیح میں کہی ہوئی معمائی نظم جس کے مصرعوں کے پہلے حروف سے کوئی نام بنے ، توشیحہ۔.

single-minded

پوری توجہ ایک بات کو دینے، صرف ایک مقصد کو سامنے رکھنے والا، یکسو، مستقل مزاج، دُھن کا پکّا۔.

single parent

ماں یا باپ جو تنہا بچے کی پرورش کرے۔.

single cream

پتلی کم چکنائی والی کریم۔.

swingle

پٹ سن کو چھڑ کر یا پیٹ کر سخت حصّے الگ کرنے کی چوبی موگری۔.

single-decker

ایک عرشے والی بس۔.

shingles کے لیے اردو الفاظ

shingles

ˈʃɪŋ.ɡəl

shingles کے اردو معانی

اسم

  • (امراضیات) جلدی بیماری جو ایک وائرس سے پیدا ہوتی ہے اور مرکزی عصبی نظام کو لپیٹ میں لے لیتی ہے، اس میں اعصاب متاثرہ کے ساتھ ساتھ جلد پر چھالے بھی پیدا ہو جاتے ہیں
  • نملۂ منطقی
  • نیز : herpes zoster

shingles के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (उमरा ज़य्यात) जल्दी बीमारी जो एक वाइरस से पैदा होती है और मर्कज़ी एसबी निज़ाम को लपेट में ले लेती है, इस में आसाब मुतास्सिरा के साथ साथ जल्द पर छाले भी पैदा हो जाते हैं
  • नमला-ए-मंतक़ी
  • नीज़ : herpes zoste

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shingles)

نام

ای-میل

تبصرہ

shingles

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone