تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنگِیلا" کے متعقلہ نتائج

سَنگِیلا

پتھریلا ، چٹانی.

سَنپیلا

(ارضیات) چٹان یا پتّھر کی بعض قِسمیں جن کا رن٘گ گہرا سبز ہوتا ہے اِن پر ایسی چتیاں ہوتی ہیں جیسی سانپ کے ، حجرالحیہ ، جت کبرا ، (پتّھر) جس کو جلا دے کر آرائشی کاموں میں اِستعمال کرتے ہیں.

سَنگْلی

(جواہرات) مروارید ، جوہری حضرات کی مرتب کردہ اقسام کے مُطابق ایک قِسم جو غالباً سنگل دِیپ یعنی سری لنکا میں دستیاب ہے ، مشرقی موتی.

سِینْگالا

رک : سِینگا ، معنی نمبر ۲ ، مثل ہے سینگالا مرد موچھالا .

سُنگَل

پارچہ بافی: سلکالی سنگل، موٹا پھٹکی دار اور سخت قسم کا ریشم، معمولی قسم کا کپڑا بنانے اور دوسرے ادنیٰ کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے

سینِگال

کیکر کی ایک قسم جو افریقہ کے مقام سینگال سے منسوب ہے .

سَنگِ یَدَہ

حجرالمطر ، ایک نایاب پتّھر جس کے سحری خواص یہ بیان کیے جاتے ہیں کہ اس پر افسون پڑھنے کے بعد ہتھیلی پر رکھ کر آسمان کے نیچے کھڑے ہوجاتے ہیں تو بارش ہونے لگتی ہے ، سنگِ بارش ، بارش کا پتّھر ، جدہ تاش.

ہاتھ کے سَنْگَل مُنْھ کے پیار

ظاہر میں محبت باطن میں دشمنی .

سُنْیا

heard

سُنیَہ

उत्तम नीति

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَہیلا

دوستی ، یاری ، رفاقت ، ہمراہی ، میل مِلاپ ، ساتھ .

سَنگِینی

مضبوطی، سختی، گرانی، پائیداری

سَجِیلا

سجا سجایا، آراستہ پیراستہ، بنا ٹھنا

سَن٘دیسَہ

سَن٘دیسا، پیغام، خوش خبری

اردو، انگلش اور ہندی میں سَنگِیلا کے معانیدیکھیے

سَنگِیلا

sa.ngiilaa•संगीला

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَنگِیلا کے اردو معانی

صفت

  • پتھریلا ، چٹانی.

Urdu meaning of sa.ngiilaa

  • Roman
  • Urdu

  • pathriilaa, chaTaanii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَنگِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَنگِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone