تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"shift" کے متعقلہ نتائج
shift کے لیے اردو الفاظ
shift کے اردو معانی
- ایک جگہ، ترتیب، شخص، سمت یا محل سے کسی اور میں یا اس تک بدل دینا یا بھیج دینا
- کسی اور کے ساتھ تبادلہ کر لینا
- (میکانیات) کسی ترتیب کو بدلنا جیسے کار وغیرہ کا گیئر بدلنا
- (لسانیات) حروف علت کی آوازوں کی جگہ بدل دینا
shift के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- एक जगह, तर्तीब, शख़्स, सिम्त या महल से किसी और में या इस तक बदल देना या भेज देना
- किसी और के साथ तबादला कर लेना
- (मीकानयात) किसी तर्तीब को बदलना जैसे कार वग़ैरा का गीअर बदलना
- (लिसानियात) हुरूफ़ इल्लत की आवाज़ों की जगह बदल देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
شَفْتالْوی
شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو
صَحافَت
اخبار یا رسالے وغیرہ میں کالم یا مضمون لکھنے کا فن، اخبار نویسی، مضمون نگاری، اخباری کاروبار، رسالہ نگاری
red shift
دور جاتے ہوئے ستاروں یا جھرمٹوں سے آنے والی روشنی کے طیف میں سرخی کا اضافہ جو طول موج کے بڑھنے کے سبب نظر آتا ہے-.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (shift)
shift
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔