تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفاعَت کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

شَفاعَت کَرْنا

سفارش کرنا، بخشش کرنا، معاف کرنا

پِیر آپ ہی دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

پِیر آپ دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں

جو خود محتاج ہو وہ کس کے کام آئے گا یا دوسرے کو کیا دے گا

پِیر آپ تو دَر مانْدَہ ہیں، شَفاعَت کِس کی کَریں گے

شِکایَت کَرْنا

دکھڑا رونا، گِلہ کرنا، شکوہ کرنا

شَرارَت کَرنا

شوخی کرنا .

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَناخْت کَرْنا

منسوب کرنا، ممیز کرنا

شائِع کَرنا

propagate

شُبْہَہ کَرنا

شک کرنا، بدگمانی کرنا

شان٘ت كَرنا

سكون پہنچانا، اطمینان بخشنا

شِراکَت کَرْنا

کسی مشترکہ کاروبار وغیرہ میں شریک بننا

شُہْرَت پَیدا کرنا

نام حاصل کرنا، مشہور ہونا

شُہْرَت حاصِل کَرْنا

نام حاصل کرنا، مشہور ہونا، مقبول ہونا.

شُبْہَہ دُور کَرنا

dispel doubt

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفاعَت کَرْنا کے معانیدیکھیے

شَفاعَت کَرْنا

shafaa'at karnaa•शफ़ा'अत करना

محاورہ

مادہ: شَفاعَت

  • Roman
  • Urdu

شَفاعَت کَرْنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • سفارش کرنا، بخشش کرنا، معاف کرنا

Urdu meaning of shafaa'at karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sifaarish karnaa, baKhshish karnaa, maaf karnaa

English meaning of shafaa'at karnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • to recommend for atonement, to pardon

शफ़ा'अत करना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • सिफ़ारिश करना, क्षमा करना, माफ़ करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفاعَت کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفاعَت کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone