تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْتِکا" کے متعقلہ نتائج

شَفْتِکا

ایک وضع کا درخت جو موسم خریف میں بہار پر آتا ہے اور خوب پھلتا پھولتا ہے

شَفْتَہ

(حشریات) درخت کا کیڑا، روکھ جوں

شَتَا

جو دوسروں سے ممیز ہو، دوسروں سے مختلف، جو بآسانی دوسروں سے الگ کیا جا سکے

شِفا

صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا

شیفْتَہ

عاشق، فریفتہ، دلدادہ

شاكا

ہندوؤں كی جنتری كا ایک سنہ جسے راجہ سالباہن نے جاری كیا تھا اسے شاكھا بھی كہتے ہیں ۔

شِگُفْتَہ

کھلا ہوا، پھولا ہوا، کھلی ہوئی چیز (پھول کلی وغیرہ)

شُسْتَہ

دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف

شُرَکا

کسی تقریب میں شریک ہونے والے

شَلُوکا

ایک وضع کا چھوٹا کرتا جو کمر تک لمبا اور اس کی آستینیں عموماً کہنی تک ہوتی ہیں، نیم آستین

شَفِیع

one who recommends, advocate, intercessor, mediator, possessor of the right of pre-emption

شَفْعِیَہ

(نباتیات) جفت خلوی، جنسی تقسیم کا نظام، نباتیات کی وہ تقسیم جو جنس پر مبنی ہو.

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شَتْرَہ

(طب) آن٘کھ کی ایک بیماری جس میں ایک یا دونوں پلکیں سکڑ جاتی ہیں اور بخوبی مل نہیں سکتیں

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْتِکا کے معانیدیکھیے

شَفْتِکا

shaftikaa•शफ़्तिका

  • Roman
  • Urdu

شَفْتِکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا درخت جو موسم خریف میں بہار پر آتا ہے اور خوب پھلتا پھولتا ہے

Urdu meaning of shaftikaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek vazaa ka daraKht jo mausam Khariif me.n bihaar par aataa hai aur Khuub phaltaa phuultaa hai

शफ़्तिका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का पेड़ जो ख़रीफ़ में बहार पर आता है और ख़ूब फलता फूलता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْتِکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْتِکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone