تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفْتَہ" کے متعقلہ نتائج

شَفْتَہ

(حشریات) درخت کا کیڑا، روکھ جوں

شَفْتالْوی

شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو

شَفْتالْوا

کبوتر کا ایک رن٘گ

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

شیفْتَہ

عاشق، فریفتہ، دلدادہ

شَفَتی

شفت سے منسوب یا متعلق ، ہون٘ٹ یا لب کا، ہون٘ٹ سے ادا ہونے والا (لفظ) وغیرہ

شَفَت

ہونٹ، لب

شَفاعَت

سفارش، معافی کی سفارش

شَتَا

جو دوسروں سے ممیز ہو، دوسروں سے مختلف، جو بآسانی دوسروں سے الگ کیا جا سکے

شیفْتَہ دِل

فریفتہ، عاشق

شیفْتَہ ہونا

be mad (after), be enamoured (of), love deeply

شیفْتَہ سَر

عاشق، جس کے سر کے بال بکھرے ہوں

شیفْتَہ حال

پریشانی کی حالت میں

شیفْتَہ رَنگ

the smooth red peach, apricot

شیفْتَہ جَمال

(تصوّف) عاشقِ حسنِ حقیقی کو کہتے ہیں کہ جو مجازی کو بھی اس سے الگ نہ دیکھے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفْتَہ کے معانیدیکھیے

شَفْتَہ

shafta•शफ़्ता

  • Roman
  • Urdu

شَفْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (حشریات) درخت کا کیڑا، روکھ جوں

Urdu meaning of shafta

  • Roman
  • Urdu

  • (hasharyaat) daraKht ka kii.Daa, ruukh juu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone