تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفَت" کے متعقلہ نتائج

شَفَت

ہونٹ، لب

شَفَتی

شفت سے منسوب یا متعلق ، ہون٘ٹ یا لب کا، ہون٘ٹ سے ادا ہونے والا (لفظ) وغیرہ

شَفَتَین

۱. دونوں ہون٘ٹ، اوپر نیچے کے دونوں لب

شَفْتَہ

(حشریات) درخت کا کیڑا، روکھ جوں

شَفْتَل

ایک تین پتیا پودا جس میں پھلیاں لگتی ہیں نیز ایک پودا جو مویشیوں کے چارے کے طور پر استعمال ہوتا ہے اس کا شٹالا بھی کہتے ہیں

شَفْتالْوی

شفتالو کے رنگ کا جو سرخ مائل بہ سیاہی ہوتا ہے ، سرخ رنگ جو مائل بہ سیاہی ہو اور شفتالو کے رنگ سے مشابہ ہو

شَفْتالْوا

کبوتر کا ایک رن٘گ

شَفْتِکا

ایک وضع کا درخت جو موسم خریف میں بہار پر آتا ہے اور خوب پھلتا پھولتا ہے

شَفْتالو

ایک قسم کا بڑا آڑو، جسے چکیا آڑو بھی کہتے ہیں

شَفاعَت

سفارش، معافی کی سفارش

شیفْتَہ

عاشق، فریفتہ، دلدادہ

شِدَّت

زور، زیادتی، کثرت، افراط

شَفَق

سُرخی جو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب کے وقت اُفق پر نمودار ہوتی ہے، آسمانی سُرخی

شِفا

صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفَت کے معانیدیکھیے

شَفَت

shafat•शफ़त

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: شَفَهَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شَفَت کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • ہونٹ، لب

Urdu meaning of shafat

  • Roman
  • Urdu

  • honT, lab

English meaning of shafat

Noun, Masculine, Singular

  • the lip

शफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • अधर, ओष्ठ, होंठ, लब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone