تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"set" کے متعقلہ نتائج
set کے لیے اردو الفاظ
set کے اردو معانی
- رکھنا
- کسی چیز کی مالیت یا کسی کام کی تکمیل کے لیے تقرر، تعین یا مقرر کرنا
- جمانا، قائم کرنا یا مقرر کرنا جیسے حد بندی کی چیز کو
- پیش کرنا جیسے مثال کو
- تفویض یا سپرد کرنا جیسے کسی کام کو
- استعمال کے لیے کسی چیز کو قرینے یا ترتیب سے رکھنا جیسے میز یا جال کو
- ہوا کو گرفت میں لانے کے لیے بادبان پھیلانا
- بٹھانا یا فریم میں جڑنا جیسے نگینے کو
- سجانا جیسے قیمتی جواہرات سے
- سینا جیسے انڈوں کو پرندے کے نیچے یا انکیوبیٹر میں
- سنوارنا یا کھنگریالے بنانا جیسے بھیگے بالوں کو
- معیار کے مطابق درست کرنا جیسے گھڑی کو
- بڑی امید باندھنا یا خیال میں سمو لینا
- کسی مخصوص اور مضبوط حالت میں رکھنا، عضلات کو یا ذہن کو
- پختہ کرنا (جما دینا) جیسے سیمنٹ وغیرہ کو
- دھار درست کرنا، استرے وغیرہ کی
- دانت کٹکٹانا جیسے آرے کے دندانوں کی طرح
- (تھیٹر) ترتیب دینا یا جمانا جیسے تماشے کے لیے تھیٹر کی اسٹیج کو
- (موسیقی) دھن کے لیے الفاظ مہیا کرنا
- ساز کو مخصوص آواز یا آہنگ کے لیے آراستہ کرنا
- (جراحی) ٹوٹی یا ٹلی ہوئی ہڈی وغیرہ کو اصل حالت پر لے آنا
- (لوک بولی) بٹھانا
- (طباعت) چھپائی کے لیے حروف کو لفظوں کی صورت دینا یعنی جمانا
set के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- रखना
- किसी चीज़ की मालियत या किसी काम की तकमील के लिए तक़र्रुर, ताय्युन या मुक़र्रर करना
- जमाना, क़ायम करना या मुक़र्रर करना जैसे हदबंदी की चीज़ को
- पेश करना जैसे मिसाल को
- तफ़वीज़ या सपुर्द करना जैसे किसी काम को
- इस्तिमाल के लिए किसी चीज़ को करीने या तर्तीब से रखना जैसे मेज़ या जाल को
- हुआ को गिरिफ़त में लाने के लिए बादबान फैलाना
- बिठाना या फ्रे़म में जुड़ना जैसे नगीने को
- सजाना जैसे क़ीमती जवाहरात से
- सेना जैसे अंडों को परिंदे के नीचे या इंक्यूबेटर में
- संवारना या खुंगराले बनाना जैसे भीगे बालों को
- मयार के मुताबिक़ दरुस्त करना जैसे घड़ी को
- बड़ी उम्मीद बांधना या ख़्याल में सुमो लेना
- किसी मख़सूस और मज़बूत हालत में रखना, अज़लात को या ज़हन को
- पुख़्ता करना (जमा देना) जैसे सीमेंट वग़ैरा को
- धार दरुस्त करना, उस्तरे वग़ैरा की
- दाँत किटकिटाना जैसे आरे के दंदानों की तरह
- (थियटर) तर्तीब देना या जमाना जैसे तमाशे के लिए थियटर की स्टेज को
- (मूसीक़ी) धन के लिए अलफ़ाज़ मुहय्या करना
- साज़ को मख़सूस आवाज़ या आहंग के लिए आरास्ता करना
- (जर्राही) टूटी या टली हुई हड्डी वग़ैरा को असल हालत पर ले आना
- (लोक बोली) बिठाना
- (तबाअत) छुपाई के लिए हुरूफ़ को लफ़्ज़ों की सूरत देना यानी जमाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سیت واری
کاشتکاری: دریا کے کنارے کی ایسی زمین جس میں سطح کے نِیچے کے پانی کا اثر ہو، ہریالی کے لیے ریتیلی چکنی مٹی
set square
ایک زاویۂ مستقیم والا تکونا اوزار جس کی مدد سے سیدھی سطریں کھینچی جاتی ہیں اور ۹۰ ، ۴۵، ۶۰ یا ۳۰ درجے کے زاویے بنائے جا سکتے ہیں ، گُنیا۔.
set theory
ریاضی: ریاضی کی وہ شاخ جو سیٹوں یا دستوں کے مطالعے سے تعلق رکھتی ہے (ان میں شامل اکائیوں کی نوعیت سے قطع نظر)، نظریۂ دستہ جات۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (set)
set
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔