تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیت" کے متعقلہ نتائج

سِیت

پسینہ جو گرمی کے موسم میں اِنسان کی پتھیلی اور کفِ پا سے نِکلتا ہے ، نمی ، رطوبت .

سیت

اُجلا، سفید، دھولا (کالا کی ضِد)

صِیت

चर्चा, ज़िक्र, ख्याति, शोहरत ।

سِیت دُکھ

گھوڑے کی ایک بِیماری کانام جو بلغم کی وجہ سے ہو جاتی ہے .

سِیت اَنْجَنی

گھوڑے کے عیبوں میں سے ایک عیب گھوڑے کی دُم کے سفید داغ .

سِیت کال

صحیح لفظ 'شیت کال' ہے، سردی کا موسم، جاڑے کے دن

سِیت رابْڑی

جوار ، باجرے یا مکئی کا چھاچھ میں پکایا ہوا دلیا (چھاچھ اور دلیے کو مِلا کو پہلے دُھوپ میں رکھتے ہیں پھر پکا رات بھر رکھ چھوڑتے ہیں ، صبح کو چھاچھ مِلا کر کھاتے ہیں تاکہ جسم سرد رہے) ، اسے صرف رابڑی بھی کہتے ہیں .

سیت واری

کاشتکاری: دریا کے کنارے کی ایسی زمین جس میں سطح کے نِیچے کے پانی کا اثر ہو، ہریالی کے لیے ریتیلی چکنی مٹی

سِیت رَس

پیچش ، ہیضہ ، کالرا .

سِیت جَوار

پالے کا بُخار تپِ لرزہ .

سِیت سِنْدی

کھیت کا رکھوالا ، نِگراں .

سِیتا

ہل کی پھالی اور اُس سے کھیت کی جوتائی میں پڑنے والی لکیر

سیتی

hatched

سیتے

stitching

سِیتاں

ہاتھ کی چھاپ جو نظرِبد سے حفاظت کے لیے لگائی جاتی ہے بالعموم زچہ اور بچہ کے لیے (ریشم کے کپڑے پر اپنے ہاتھ کا نشان بنا کر کاٹ لیتے ہیں اور اس پر کارچوب کا کام بناتے ہیں . یہ زچہ کے سرہانے نندیں رکھتی ہیں تاکہ وہ نظرِبد سے محفوظ رہے . غریب لوگ ہاتھ پر نِیل لگا کر اس کا چھاپا دیوار پر اسی مقصد سے لگاتے ہیں) ، نِشان .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیت کے معانیدیکھیے

سیت

set•सेत

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

سیت کے اردو معانی

صفت

  • اُجلا، سفید، دھولا (کالا کی ضِد)

اسم، مؤنث

  • دریا پار کرنے کی گُزرگاہ، جو پانی کے اُوپر سے بنائی جاتی ہے اور دریا کے دونوں کناروں کو مِلاتی ہے، خاکنائے

Urdu meaning of set

  • Roman
  • Urdu

  • ujlaa, safaid, dhuulaa (kaala kii zid
  • dariyaa paar karne kii guzargaah, jo paanii ke u.uopar se banaa.ii jaatii hai aur dariyaa ke dono.n kinaaro.n ko milaatii hai, Khaaknaa.e

सेत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कीर्ति, यश, मर्यादा
  • उजला, सफ़ेद
  • स्पष्ट, साफ़

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नदी पार करने का पुल

سیت کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone