تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"set piece" کے متعقلہ نتائج

set piece

پُر تکلف ، سجا ہوا کلام یا فن پارہ (بطور وصفی ہائفن کے ساتھ):

سِیٹھا پِھیکا

بے مزہ بد ذائقہ ، بغیر نمک مِرچ کا .

پِھیکا سِیٹھا

بد مزہ، ہے مزہ

پَکّا شَیطان

سخت شریر، شرارتی، فتنہ انگیز

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

شَیطان نے کان میں پُھونک مار دی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان کا کان میں پُھونک دینا

شیطان کا بہکا دینا

شَیطان نے کان میں پُھونک مارِی ہے

شیطان نے مغرور بنا دیا ہے

شَیطان کا کان میں پُھونک مارنا

شیطان کا بہکا دینا

ہَر ایک کے کان میں شَیطان نے پُھونْک مار دی ہےکہِ تیرے بَرابَر کوئی نَہِیں

ہر ایک اپنے آپ کو لاثانی سمجھتا ہے

سوتا سَنْسار جاگْتا پاک پَرْوَر دِگار

رات کے سُنسان ہونے کی جانب اِشارہ ، عموماً داستان گو رات کے سُنسان ہونے کو ان الفاظ سے ظاہر کرتے ہیں ، داستان گو کا روزمرّہ .

سات پانچ نَہ جاننا

be simple, be straight forward, be naive

سات پانْچ

مکر و فریب، حِیلہ بہانہ

سات پانچ کَرْنا

عذر کرنا، تامَل کرنا، بہانے کرنا

پیڑُو کی آنْچ پِھر کیا سات پانْچ

(عوامی) عشق اور محبت میں مروَّت باقی نہیں رہتی

set piece کے لیے اردو الفاظ

set piece

ˌset ˈpiːs

set piece کے اردو معانی

اسم

  • (تھیٹر) اسٹیج کا کسی سیارے وغیرہ سے خالی حصہ جسے کسی عمارت یا ما پہاڑی یا چٹان کے منظر کی شکل دی گئی ہو
  • ادب، موسیقی یا آرٹ کی وہ پیشکش جو کسی مخصوص حوالے یا اسلوب کی جھلک لیے ہوئے ہو
  • آتش بازی کی کسی مخصوص انداز سے ایسی ترتیب و نمائش کہ جب اس کو چھوڑا جائے تو وہ کوئی شکل یا نمونہ بنائے
  • کوئی شکل اور سخت گیر منصوبہ بند فوجی، عسکری مشق اور اس پر عمل درآمد

set piece के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (थियटर) स्टेज का किसी सय्यारे वग़ैरा से ख़ाली हिस्सा जिसे किसी इमारत या मा पहाड़ी या चट्टान के मंज़र की शक्ल दी गई हो
  • अदब, मूसीक़ी या आर्ट की वो पेशकश जो किसी मख़सूस हवाले या उस्लूब की झलक लिए हुए हो
  • आतशबाज़ी की किसी मख़सूस अंदाज़ से ऐसी तर्तीब-ओ-नुमाइश कि जब इस को छोड़ा जाये तो वो कोई शक्ल या नमूना बनाए
  • कोई शक्ल और सख़्त गीर मंसूबा बंद फ़ौजी, अस्करी मश्क़ और इस पर अमल दरआमद

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (set piece)

نام

ای-میل

تبصرہ

set piece

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone