تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"raid" کے متعقلہ نتائج
raid کے لیے اردو الفاظ
raid کے اردو معانی
- (عسکری) فضائی، بری یا بحری راستے سے دشمن پر اچانک حملہ یا چھاپا
- کوئی بھی اچانک چھاپا یا دھاوا
- گرفتاری یا ضبطی کی غرض سے افسران قانونی کی بلا اطلاع اچانک آمد یا یورش
- کسی معاصر آجر کے اہم اجیروں کو اپنے ادارے میں بلانے کی کوشش جس میں لالچ کا عنصر بھی شامل ہو
- اپنے ہم مسابقت اداروں سے ملازموں کا توڑ لینا
- (مالیات) حصص کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے حصے داروں کا حصص فروخت کرنے کا متفقہ فیصلہ
raid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- (अस्करी) फ़िज़ाई, बरी या बहरी रास्ते से दुश्मन पर अचानक हमला या छापा
- कोई भी अचानक छापा या धावा
- गिरफ़्तारी या ज़बती की ग़रज़ से आफ़िसरान क़ानूनी की बला इत्तिला अचानक आमद या युरुश
- किसी मुआसिर आजिर के अहम अजीरों को अपने इदारे में बुलाने की कोशिश जिस में लालच का अंसर भी शामिल हो
- अपने हम मुसाबक़त इदारों से मुलाज़िमों का तोड़ लेना
- (मालियात) हिसस की क़ीमतों को कम करने के लिए हिस्सेदारों का हिसस फ़रोख़त करने का मुत्तफ़िक़ा फ़ैसला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (raid)
raid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔