تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ریداسی" کے متعقلہ نتائج

ریداسی

ریداس سے منسوب یا متعلق، ریداس کا ماننے والا فرقہ، ریداسیہ

ریداسِیَہ

رک : ریداسی.

ریداس

ہندو: چماروں کے ایک فِرقہ کا موجد جو بڑا گیانی اور بھگت مشہور تھا اس کے پیرو ریناسی اور ریداسی کہلاتے ہیں، چمار

راسی

اوسط درجے کا ، معمولی.

رِیائی

ریا سے منسوب، فریب یا نمود و نمائش کا، مکّاری کا، ریاکاری

رِیاضی

عدد اور مساحت کا علم جس میں حساب، علم الحساب، نجوم، موسیقی، جبر و مقابلہ، جراثقال اور ہندسہ وغیرہ شامل ہیں

رَیحانی

ریحان سے منسوب یا متعلق، مجازاً: شراب کی ایک قسم جو پتلی، سبز رن٘گ اور خوشبودار ہوتی ہے

رَئِیسی

امیری، دولت مندی، جاگیرداری

ریتائی

ریتنے یا ہموار کرنے کا عمل ، ریتنے کی اُجرت.

رَندائی

(نجاری) رندے سے لکڑی کی سطح صاف چکنی کرنے کا عمل

رَیباری

وہ ہندی نژاد لوگ جو جانور کو تیز رفتاری ایسی عمدہ سکھاتے ہیں کہ جانور قلیل مدت میں بیحد مسافت طے کر سکتا ہے ، سانڈنی سوار.

ریچھنی

رِیچھ کی مادہ

راماسی

(ٹھگی) ٹھگوں کی زبان .

رِیاحی

ریاح یا ریح سے متعلق یا منسوب، جسم کے اندر عمل تبخیر سے ہونے والی ہوا سے منسوب

رِیاسَتی

۱. ریاست سے متعلق یا منسوب ، حکومت سے متعلق ، سرکاری.

اردو، انگلش اور ہندی میں ریداسی کے معانیدیکھیے

ریداسی

raidaasii•रैदासी

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

ریداسی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ریداس سے منسوب یا متعلق، ریداس کا ماننے والا فرقہ، ریداسیہ
  • ایک قسم کا موٹا چڑہن دھان

Urdu meaning of raidaasii

  • Roman
  • Urdu

  • raidaas se mansuub ya mutaalliq, raidaas ka maanne vaala firqa, riidaasiih
  • ek kism ka moTaa cha.Dhan dhaan

English meaning of raidaasii

Noun, Masculine

  • related to 'Riadas', follower of Mahatma Raidas sect
  • a kind of thick inlay paddy,

रैदासी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का मोटा जड़हन धान
  • रैदास से संबंधित, महात्मा रैदास के सम्प्रदाय का अनुयायी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ریداسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ریداسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone