تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَدّی" کے متعقلہ نتائج

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رَدّی کَرْنا

بیکار سمجھ کر چھوڑنا یا پھینکا، ناکارہ قرار دینا، مسترد کر دینا

رَدّی والا

پرانے اور بے کار اخبارات و رسائل خریدنے والا.

رَدّی کھاتا

ناقص اور خراب شے.

رَدّی کاغَذ

waste-paper

رَدّی حالَت

خراب صحت، بگڑی ہوئی حالت، خراب صورتِ حال.

رَدّی خانَہ

وہ جگہ جہاں ٹوٹا پھوٹا یا بیکار سامان پڑا رہے، کباڑِ خانہ.

رَدّی بیچْنا

پرانے اخبار اور بے کار کاغذ کی تجارت.

رَدّی دان

استعمال شدہ، خراب یا بے کار کاغذات ڈالنے کی ٹوکری وغیرہ.

رَدّی کے مول

انتہائی سستے داموں، نہایت ارزاں

رَدّی کی ٹوکْری

رک: ردّی دان.

رَدّی کی ٹوکْری میں ڈالْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

رَدّی کھاتے میں ڈال رَکْھنا

(عو) حساب وغیرہ صاف کرنے میں حیلے حوالے کرنا، حساب کی ادائیگی میں ڈھیل ڈالے رکھنا.

رَدّی کی ٹوکْری میں پَھینکْنا

پھاڑ کر پھین٘ک دینا، بیکار سمجھ کر پھین٘ک دینا، نظر انداز کرنا، مسترد کرنا.

رَدیُ الحال

दुर्दशाग्रस्त, जिसकी दशा बड़ी रद्दी हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں رَدّی کے معانیدیکھیے

رَدّی

raddii•रद्दी

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: تصوف

  • Roman
  • Urdu

رَدّی کے اردو معانی

اسم، صفت

  • باطل، غلط، فضول، لغو.
  • بِگڑا ہوا، خراب (مرض وغیرہ کے لیے).
  • بیکار، نِکمّا، ناقص.
  • خراب، خستہ، بُرا.
  • (تصوّف) ظاہر کرنا صفاتِ حق کو باطل کے ساتھ یعنی جو صفات مختص ہیں حق کے ساتھ اُن میں سے کسی صِفت کو عبد کا اپنے ساتھ برتاوہ کرنا اِسی کو اِصطلاح میں ردی کہتے ہیں اور یہی عبد کے واسطے علامت ردی کی ہے یعنی بلا کی.
  • بِگڑا ہوا، خراب، ناقص، ناکارہ، نِکمّا.
  • خراب شُدہ اور بیکار کاغذ.

شعر

Urdu meaning of raddii

  • Roman
  • Urdu

  • baatil, Galat, fuzuul, laguu
  • big.Daa hu.a, Kharaab (marz vaGaira ke li.e)
  • bekaar, nikammaa, naaqis
  • Kharaab, Khastaa, buraa
  • (tasavvuph) zaahir karnaa sifaat-e-haq ko baatil ke saath yaanii jo sifaat muKhtas hai.n haq ke saath in me.n se kisii sifat ko abad ka apne saath barta vo karnaa i.isii ko istilaah me.n raddii kahte hai.n aur yahii abad ke vaaste alaamat raddii kii hai yaanii bala kii
  • big.Daa hu.a, Kharaab, naaqis, naakaara, nikammaa
  • Kharaab shuda aur bekaar kaaGaz

English meaning of raddii

Noun, Adjective

रद्दी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • ख़राब, ख़स्ता, बुरा
  • जिसमें कुछ भी बढ़ियापन या अच्छाई न हो। बहुत ही निम्न कोटि या प्रकार का। जैसे-रद्दी कपड़ा। स्त्री० लिखे अथवा छपे हुए ऐसे कागज जिनका कोई उपयोग अब न होने को हो। पुराने और व्यर्य के कागज।
  • जो व्यर्थ हो तथा किसी उपयोग में न लाया जा सकता हो। जैसे-रद्दी कागज।
  • बेकार, निकम्मा, नाक़िस
  • बातिल, ग़लत, फ़ुज़ूल, लगू
  • बिगड़ा हुआ, ख़राब (मर्ज़ वग़ैरा के लिए)
  • (तसव़्वुफ) ज़ाहिर करना सिफ़ात-ए-हक़ को बातिल के साथ यानी जो सिफ़ात मुख़तस हैं हक़ के साथ इन में से किसी सिफ़त को अबद का अपने साथ बरता वो करना ईसी को इस्तिलाह में रद्दी कहते हैं और यही अबद के वास्ते अलामत रद्दी की है यानी बला की
  • ख़राब शुदा और बेकार काग़ज़
  • बिगड़ा हुआ, ख़राब, नाक़िस, नाकारा, निकम्मा
  • विकृत, दूषित

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पुराने और बेकार कागज़।

رَدّی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (رَدّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

رَدّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone