تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"raid" کے متعقلہ نتائج

raid

چھاپہ

رائِد

سبزہ ڈھونڈنے والا، وہ شخص جس کو قوم چارہ پانی تلاش کرنے کے لیے بھیج دیتی ہے نیز جاسوس

رَد

مسترد، باطل، بے حقیقت، موقوف

رَنڈ

ران٘ڈ (رک) کا مخفف تراکیب میں مُستعمل

رَند

قلعہ یا شہر پناہ کی دِیوار کا سُوراخ جو حملہ آور پر اندر سے بندوقیں چلانے کے لیے رکھا جاتا ہے، مجازاً: ہر دیوار کا آرہار سوراخ ، مُوکھا.

رَدّہ

رک: ردّا، تراکیب میں مُستعمل.

رِدّہ

رک: رِدت.

rid

آزاد

rad

بول چال: شعاع ریز ۔ [اختصار].

red

redd

مقامی: سنوارنا، درست کرنا، جمانا، بٹھانا۔.

ریداسی

ریداس سے منسوب یا متعلق، ریداس کا ماننے والا فرقہ، ریداسیہ

رَدّی

باطل، غلط، فضول، لغو.

رِدا

چادر، چادرہ

رِنْد

غیر متشرع، لامذہب، بے دین، منکر، ملحد، دہریہ

raid کے لیے اردو الفاظ

raid

reɪd

raid کے اردو معانی

  • (عسکری) فضائی، بری یا بحری راستے سے دشمن پر اچانک حملہ یا چھاپا
  • کوئی بھی اچانک چھاپا یا دھاوا
  • گرفتاری یا ضبطی کی غرض سے افسران قانونی کی بلا اطلاع اچانک آمد یا یورش
  • کسی معاصر آجر کے اہم اجیروں کو اپنے ادارے میں بلانے کی کوشش جس میں لالچ کا عنصر بھی شامل ہو
  • اپنے ہم مسابقت اداروں سے ملازموں کا توڑ لینا
  • (مالیات) حصص کی قیمتوں کو کم کرنے کے لیے حصے داروں کا حصص فروخت کرنے کا متفقہ فیصلہ

raid के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (अस्करी) फ़िज़ाई, बरी या बहरी रास्ते से दुश्मन पर अचानक हमला या छापा
  • कोई भी अचानक छापा या धावा
  • गिरफ़्तारी या ज़बती की ग़रज़ से आफ़िसरान क़ानूनी की बला इत्तिला अचानक आमद या युरुश
  • किसी मुआसिर आजिर के अहम अजीरों को अपने इदारे में बुलाने की कोशिश जिस में लालच का अंसर भी शामिल हो
  • अपने हम मुसाबक़त इदारों से मुलाज़िमों का तोड़ लेना
  • (मालियात) हिसस की क़ीमतों को कम करने के लिए हिस्सेदारों का हिसस फ़रोख़त करने का मुत्तफ़िक़ा फ़ैसला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (raid)

نام

ای-میل

تبصرہ

raid

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone