تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pound" کے متعقلہ نتائج

pound

پِیٹْنا

pond

پَون٘ڈا

۔ (ھ نون غنہ) مذکر۔ ایک قسم کا موٹا گنّا۔

پَونڈَہ

رک : پون٘ڈا.

pound cake

پَونڈ کيک

پَونڈْھنا

پوڑھنا ، لیٹنا ، پڑ رہنا ، آرام کرنا.

پَونڈر

a variety of sugar cane of a pale straw colour

مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ

سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم

پوندا

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس، دوب

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پَنْد

نصحیت ، نیک صلاح.

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پِنْڈ

گان٘و ، دیہ ، موضع

پِینڈ

بیلن ، لوڑھا

پَینڈ

قدیم راستہ، پگڈنڈی

pound کے لیے اردو الفاظ

pound

paʊnd

pound کے اردو معانی

  • پونڈ
  • وزن کی اکائی جو مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں بہت زیادہ بدلتی رہی ہے
  • سلطنت برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا دونوں میں سے ہر ایک نے قانوناً دو اکائیاں مقرر کیں، ایک پونڈ اوائرڈیوپرز (pound avoirdupors) 7000 گرین کا، 16 اونسوں میں منقسم، عام اشیا کے لیے مستعمل اور دوسری پونڈ ٹرائے (pound troy) 5760 گرین کا، 12 اونسوں میں
  • (برطانوی) سٹرلنگ پونڈ
  • پہلے 20 شلنگ یا 240 نفیس کا ہوتا تھا اب یہ 100 پینی کے برابر ہوتا ہے اور اسے اعداد سے قبل علامت L سے ظاہر کیا جاتا ہے
  • ایک سابقہ زر حسابی/ پونڈ، سکاٹش ابتدا میں پونڈ سٹرلنگ کے برابر ہوتا تھا مگر 1603ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے حکومتی اتحاد کے بعد وہ پونڈ سٹرلنگ کا صرف بارھواں حصہ رہ گیا
  • آسٹریلیا، مصر، آئرلینڈ، اسرائیل، لبنان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، جنوبی رہوڈیشیا، شام اور ترکی کی زری اکائی

pound के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • पौंड
  • वज़न की इकाई जो मुख़्तलिफ़ मुल्कों और मुख़्तलिफ़ ज़मानों में बहुत ज़्यादा बदलती रही है
  • सलतनत बर्तानिया और रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका दोनों में से हर एक ने क़ानूनन दो अकाईयां मुक़र्रर कीं, एक पौंड अवाइरडीवपरज़ (pound avoirdupors) 7000 गुरियन का, 16 औंसों में मुनक़सिम, आम अश्या के लिए मुस्तामल और दूसरी पौंड ट्रॉय (pound troy) 5760 गुरियन का, 12 औंसों में
  • (बर्तानवी) स्टर्लिंग पौंड
  • पहले 20 शिलिंग या 240 नफ़ीस का होता था अब ये 100 पैनी के बराबर होता है और उसे आदाद से क़बल अलामत L से ज़ाहिर किया जाता है
  • एक साबिक़ा ज़र हिसाबी/ पौंड, स्कॉटिश इबतिदा में पौंड स्टर्लिंग के बराबर होता था मगर 1603-ए-में इंग्लिस्तान और स्कॉटलैंड के हुकूमती इत्तिहाद के बाद वो पौंड स्टर्लिंग का सिर्फ़ बारहवां हिस्सा रह गया
  • ऑस्ट्रेलिया, मिस्र, आयरलैंड, इसराईल, लुबनान, न्यूज़ीलैंड, जुनूबी अफ़्रीक़ा, जुनूबी रहोडीशया, शाम और तुर्की की ज़री इकाई

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pound)

نام

ای-میل

تبصرہ

pound

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone