تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنڈ" کے متعقلہ نتائج

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پِنْڈ

گان٘و ، دیہ ، موضع

پِنْڈ روگی

پنڈ روگ (رک) میں مبتلا

پِنْڈ نَہ چھوڑْنا

۔ نجات نہ دینا۔ (فقرہ) دو برس تک بچہ کسی وقت ماں کا پنڈ چھوڑتا نہیں۔

پِنْڈ پَڑْنا

پیچھے پڑنا، تعاقب کرنا

پِنْڈ لینا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا ، کسی بات یا کام کے لیے حد سے زیادہ اصرار کرنا.

پِنڈ خی

ایک قسم کی چھوٹی فاختہ

پِنْڈ چھوڑْنا

پنڈ چھوٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ چُھٹنا

تعلق منقطع کرنا، رشتہ توڑنا

پِنْڈ بھاگی

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

پِنْڈ مَسْتا

سرو کے قسم کی گھاس

پِنْڈ چُھوٹْنا

پنڈ چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ پانی دینا

(ہندو) پروں (بزرگوں کی ارواح) کے نام پر آئے یا چاولوں کے بنے ہوئے وغیرہ اور جل کی بھین٘ٹ دنا ، شرادھ کرنا.

پِنْڈ بھاگ

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنڈ کے معانیدیکھیے

پَنڈ

pa.nD•पंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

  • Roman
  • Urdu

پَنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

Urdu meaning of pa.nD

  • Roman
  • Urdu

  • naamard, hij.Daa, zanKhaa, gaanDo

पंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नपुंसक।
  • साँड़। बैल।
  • सोख्ते, पत्र लिखने आदि के काम आनेवाले कागज की गद्दी

विशेषण

  • फल-रहित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone