تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پِنْڈ" کے متعقلہ نتائج

پِنْڈ

گان٘و ، دیہ ، موضع

پَنڈ

نامرد، ہیجڑا، زنخا، گان٘ڈو

پِنْڈ روگی

پنڈ روگ (رک) میں مبتلا

پِنْڈ نَہ چھوڑْنا

۔ نجات نہ دینا۔ (فقرہ) دو برس تک بچہ کسی وقت ماں کا پنڈ چھوڑتا نہیں۔

پِنْڈ پَڑْنا

پیچھے پڑنا، تعاقب کرنا

پِنْڈ لینا

پیچھے پڑ جانا ، سر ہو جانا ، کسی بات یا کام کے لیے حد سے زیادہ اصرار کرنا.

پِنْڈ چھوڑْنا

پنڈ چھوٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ چُھٹنا

تعلق منقطع کرنا، رشتہ توڑنا

پِنْڈ بھاگی

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

پِنْڈ مَسْتا

سرو کے قسم کی گھاس

پِنْڈ چُھوٹْنا

پنڈ چھٹنا (رک) کا تعدیہ.

پِنْڈ پانی دینا

(ہندو) پروں (بزرگوں کی ارواح) کے نام پر آئے یا چاولوں کے بنے ہوئے وغیرہ اور جل کی بھین٘ٹ دنا ، شرادھ کرنا.

پِنْڈ بھاگ

وہ شخص جو رسم و رواج کے تحت پنڈ کھانے یا اس کا حصہ لینے کا حق دار ہو.

پِنْڈ پَھلا

کڑوی لوکی ، کدو ، گھیا

پِنْڈ پانی پَڑْنا

صبر آنا ، سنتوکھ ہونا ، کلیجا ٹھنڈا ہونا ، دل کا غبار مٹنا ، پتر پانی پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پِنْڈ کے معانیدیکھیے

پِنْڈ

pi.nD•पिंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

موضوعات: عوامی ہندو ریاضی

  • Roman
  • Urdu

پِنْڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گان٘و ، دیہ ، موضع
  • جسم ، بدن.
  • (ہندو) مردے کے نام پر دان یعنی خیرات کرنے کے لڈو جو عام طور سے آٹے یا چاولوں کے بنائے جاتے ہیں اور انھیں مردے کے نام پر دریا میں چھوڑتے یا گائے کو کھلادیتے ہیں لاش جلانے یا بہانے سے پہلے ان لڈووں کمیت کے ہاتھ میں رکھنے کے بعد دان کیا جاتا ہے.
  • بھنڈا ، تھوا
  • گول چیز ، گولا ، گین٘د
  • خوشہ ، گچھا ، جھنڈ ، جھرمٹ
  • گول بٹن ، گان٘ٹھ
  • (ریاضی) لمبائی چوڑائی گہرائی ماٹائی
  • ڈھیر ، تودہ ، ان٘بار ؛ مقدار ، تعداد
  • ۔ (ھ) مذکر۔ ۱۔ (عو) جسم۔بدن۔ ۲۔ آٹے یا چاول کا گولا جس کو ہندو مردوں کے نام پر دریا میں چھوڑتے یا گائے کو کھلاتے ہیں۔ ۳۔ بھُنڈا تھوا۔

Urdu meaning of pi.nD

  • Roman
  • Urdu

  • gaanv, diyaa, mauzaa
  • jism, badan
  • (hinduu) marde ke naam pradaan yaanii Khairaat karne ke laDDuu jo aam taur se aaTe ya chaavlo.n ke banaa.e jaate hai.n aur unhe.n marde ke naam par dariyaa me.n chho.Dte ya gaay ko khulaa dete hai.n laash jalaane ya bahaane se pahle in laDDuu.o.n kamiiyat ke haath me.n rakhne ke baad daan kiya jaataa hai
  • bhanDaa, thavaa
  • gol chiiz, golaa, gend
  • Khoshaa, guchchhaa, jhunD, jhurmuT
  • gol baTan, gaanTh
  • (riyaazii) lambaa.ii chau.Daa.ii gahraa.ii maaTaa.ii
  • Dher, todaah, ambaar ; miqdaar, taadaad
  • ۔ (ha) muzakkar। १। (o) jism।badan। २। aaTe ya chaaval ka golaa jis ko hinduu mardo.n ke naam par dariyaa me.n chho.Dte ya gaay ko khilaate hain। ३। bhunDaa thavaa

English meaning of pi.nD

Noun, Masculine

  • body, lump, a sweet cake or ball of ground pulse, the dimension of thickness, village, settlement

पिंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • घनी या ठोस चीज़ का छोटा और प्रायः गोलाकार खंड या टुकड़ा
  • शरीर; देह
  • जौ के आटे, भात आदि का बनाया हुआ वह गोलाकार खंड जो श्राद्ध में पितरों को प्रदान करने के उद्देश्य से वेदी आदि पर रखा जाता है।

विशेषण

  • गुथा हुआ।
  • घन। ठोस।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پِنْڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پِنْڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone