تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُھوند" کے متعقلہ نتائج

پُھوند

پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

پُھوند پُھوند رونا

زار زار رونا۔

پُھوندْنا

رک : پُھندنا۔

پَھوندی

رک : پَھنڈی۔

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَھاند

پھندا ، بندھن (جس سے جانور کو پکڑتے ہیں) .

پَھنْد

۰۱ مکر ، فریب ، ترکیب ، چھند .

پھونک

(عو) ہلکا ، ورق سا ہلکا ؛ ہلکا زیور ؛ کاجو بھوجو چیز۔

پھونا

کھولنا (گرہ یا کوئی بندھی ہوئی چیز)

پَھن٘دا

(رسی یا ریشم وغیرہ کا) حلقہ ، پھان٘د ، پھان٘سا .

پَھنْدی

رک : پھنْدا.

پَھنْدے

پھندا کی جمع یا مغیرہ حالت تراکیب میں مستعمل، بال، ریشم، دھاگے یا رسّی کا حلقہ، جال، دام

پُھونس

بہت ضعیف، بہت جلدی جل جانے والا

پَھنْدْیا

شکاری ، جال بچھانے والا .

پُھونٹ

پھوٹ، خربوزہ، خربوزے کی طرح کا ایک پھل جو پک کر ہلکے پیلے رنگ کا ہوتا ہے اور کھل (پھٹ) جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پُھوند کے معانیدیکھیے

پُھوند

phuu.nd• फूँद

اصل: ہندی

وزن : 21

دیکھیے: پُھنْدْنا

  • Roman
  • Urdu

پُھوند کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • پُھندنا، (سوت ریشم یا کلابتوں کا) گچھا یا پھول، جو جوڑے کی نوک تسبیح جھالر اور کمر بند وغیرہ کے سرے پر یا ٹوپی میں لگاتے ہیں

Urdu meaning of phuu.nd

  • Roman
  • Urdu

  • phunadnaa, (svat resham ya kallaa buto.n ka) guchchhaa ya phuul, jo jo.De kii nok tasbiih jhaalar aur kamarband vaGaira ke sire par ya Topii me.n lagaate hai.n

English meaning of phuu.nd

Noun, Feminine

फूँद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फुँदना, गुच्छा या फूल जो जोड़े की नोक, तस्बीह, झालर और कमरबंद वग़ैरा के सिरे पर या टोपी में लगाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُھوند)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُھوند

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone