تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pound" کے متعقلہ نتائج
pound کے لیے اردو الفاظ
pound کے اردو معانی
- پونڈ
- وزن کی اکائی جو مختلف ملکوں اور مختلف زمانوں میں بہت زیادہ بدلتی رہی ہے
- سلطنت برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا دونوں میں سے ہر ایک نے قانوناً دو اکائیاں مقرر کیں، ایک پونڈ اوائرڈیوپرز (pound avoirdupors) 7000 گرین کا، 16 اونسوں میں منقسم، عام اشیا کے لیے مستعمل اور دوسری پونڈ ٹرائے (pound troy) 5760 گرین کا، 12 اونسوں میں
- (برطانوی) سٹرلنگ پونڈ
- پہلے 20 شلنگ یا 240 نفیس کا ہوتا تھا اب یہ 100 پینی کے برابر ہوتا ہے اور اسے اعداد سے قبل علامت L سے ظاہر کیا جاتا ہے
- ایک سابقہ زر حسابی/ پونڈ، سکاٹش ابتدا میں پونڈ سٹرلنگ کے برابر ہوتا تھا مگر 1603ء میں انگلستان اور سکاٹ لینڈ کے حکومتی اتحاد کے بعد وہ پونڈ سٹرلنگ کا صرف بارھواں حصہ رہ گیا
- آسٹریلیا، مصر، آئرلینڈ، اسرائیل، لبنان، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، جنوبی رہوڈیشیا، شام اور ترکی کی زری اکائی
pound के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- पौंड
- वज़न की इकाई जो मुख़्तलिफ़ मुल्कों और मुख़्तलिफ़ ज़मानों में बहुत ज़्यादा बदलती रही है
- सलतनत बर्तानिया और रियासत हाय मुत्तहदा अमरीका दोनों में से हर एक ने क़ानूनन दो अकाईयां मुक़र्रर कीं, एक पौंड अवाइरडीवपरज़ (pound avoirdupors) 7000 गुरियन का, 16 औंसों में मुनक़सिम, आम अश्या के लिए मुस्तामल और दूसरी पौंड ट्रॉय (pound troy) 5760 गुरियन का, 12 औंसों में
- (बर्तानवी) स्टर्लिंग पौंड
- पहले 20 शिलिंग या 240 नफ़ीस का होता था अब ये 100 पैनी के बराबर होता है और उसे आदाद से क़बल अलामत L से ज़ाहिर किया जाता है
- एक साबिक़ा ज़र हिसाबी/ पौंड, स्कॉटिश इबतिदा में पौंड स्टर्लिंग के बराबर होता था मगर 1603-ए-में इंग्लिस्तान और स्कॉटलैंड के हुकूमती इत्तिहाद के बाद वो पौंड स्टर्लिंग का सिर्फ़ बारहवां हिस्सा रह गया
- ऑस्ट्रेलिया, मिस्र, आयरलैंड, इसराईल, लुबनान, न्यूज़ीलैंड, जुनूबी अफ़्रीक़ा, जुनूबी रहोडीशया, शाम और तुर्की की ज़री इकाई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پانڑ
(وہ عورت) جس کے پستان چھوٹے ہوں یا بالکل نہ ہوں یا جس کے پستانوں میں دودھ نہ ہو (وہ عورت) جس کا رحم بہت چھوٹا اور مباشرت کے قابل نہ ہو
پَن آڑ
(تعمیرات) سیسے کی چادریں جو مکان کے دوسرے حصے میں پانی کے چڑھنے کے احتمال کو روکنے کے لیے لگائی جائیں.
پانڈ
پان٘ڈو پھلی ، پارلی ، پرمل ، ایک قسم کا ناگ ، سفید ہاتھی پرانے زمانے کا ایک راجہ جو پان٘ڈو کے پر کھوں میں سے تھا ؛ سرخی مائل پیلا رن٘گ ، وہ شخص جس کا رن٘گ سرخی مائل ہو ، سفید رن٘گ زردی مائل ، سفید رن٘گ ، ایک بیماری کا نام جس میں خون خراب ہو جانے سے جسم کی کھال پیلے رن٘گ کی ہو جاتی ہے یرقان ، پیلیا
پیند
زمین کھود کر بنایا ہوا گول گڈھا، جو درخت کی جڑ کے آس پاس پانی کے لئے ہوتا ہے اور اس کے کناروں پر زمین کی سطح سے اون٘چی منڈیر بنادی جاتی ہے، تھان٘ولا، تھالا
مِعْیَارِیْ پَوْنْڈْ
سلنڈر کی شکل کا پلاٹینم کا ایک فٹ جس کی کمیت کو قانونی طور پر ایک پونڈ مانا جاتا ہے، شاہی معیاری پونڈ، پونڈ کی ایک قسم
پِنڈ چُھڑانا
(خود کو یا غیر کو) نجات یا چھٹکارا دلانا، پیچھا چھڑانا، کسی وبال یا عذاب کو ٹالنا یا دور کرنا
پَینڑ بَھرنا
کسی دینا یا مقدس مقام کی طرف پیر ناپتے چلنا ؛ اس طرح قسم کھانا کہ تو سچ بولتا ہے تو گنّگا کی طرف چارپین٘ڑ بھر جا.
پِنْڈ پانی دینا
(ہندو) پروں (بزرگوں کی ارواح) کے نام پر آئے یا چاولوں کے بنے ہوئے وغیرہ اور جل کی بھین٘ٹ دنا ، شرادھ کرنا.
پِنْڈ اَدھیکاری
رک : پنڈ (۱) معنی نمبر ۲ کا منتظم تدفین وغیرہ (بالعموم کوئی قریبی عزیز) جس کو پنڈ یا پنڈدان بانٹنے یا اس رسم کی ادائیگی کا اختیار دیا جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pound)
pound
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔