تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poor" کے متعقلہ نتائج
poor کے لیے اردو الفاظ
poor کے اردو معانی
- بے چارَہ
- بے زر
- فَقِیر
- غَرِیب
- کَمْبَخْت
- کَن٘گال
- خاک٘سار
- خوار
- کورَہ
- لاچار
- مِسْکِین
- مُحتاج
- مُفْلِس
- مُستَحَق
- نِکَمّا
- تہی دست
- ضَرُورَت مَنْد
poor के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- बे-चारा
- बे-ज़र
- फ़क़ीर
- ग़रीब
- कमबख़्त
- कंगाल
- ख़ाकसार
- ख़्वार
- कोरा
- लाचार
- मिस्कीन
- मोहताज
- मुफ़्लिस
- मुस्तहक़
- निकम्मा
- तही-दस्त
- ज़रूरतमंद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوڑ
(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .
پوروں
پور کی جمع (ترکیبات میں مستعمل)، انگلی، انگلی کا جوڑ، لاٹھی، گنے اور بانس وغیرہ کی دو گرہوں کا درمیانی فاصلہ
پُورْیا
(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poor)
poor
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔