تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوڑ" کے متعقلہ نتائج

پوڑ

(شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .

پَوڑی

سیڑھی، زینہ

پُوڑا

گُلگُلا، جو آٹے یا میدے وغیرہ کا خمیراٹھا کر تلا جاتا ہے

پوڑھائی

مضبوطی، استحکام، موٹائی، حجم، چوڑائی

پُوڑِیا

رک : پُڑیا .

پوڑھا

مضبوط ، مستحکم ، قوی ، طاقت ور .

پُوڑے

پوڑا (= پُڑا) (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

پوڑھی

پوڑھا کی تانیث

پوڑا

پُڑا

پُوڑی

پُڑیا

پوڑھ

پوڑھا

پُوڑی بانْدْھنا

پلّے میں بان٘دھنا ، گرہ میں بان٘دھنا .

پُوڑے پِسائی

سہاگ پُڑا (رک) کے پیسنے کا انعام .

پَوڑھانا

دھر ادھر ہلانا، ڈولانا، جھلانا

پَوڑْھنا

آرام کرنا ، لیٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پوڑ کے معانیدیکھیے

پوڑ

po.D•पोड़

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

پوڑ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شجر کاری) پودوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر دینے کی ترکیب جو ایکھ بانس وغیرہ میں کثرت سے عمل میں آتی ہے یہ ایک خاص طریقہ کاشت ہے ، قمری ، دھایا ، جھوم .
  • لکڑی کے کھرادے پائے کا سُم کی وضع کا کھراد کیا ہوا تلا ، ٹپک یا تھاپ .

Urdu meaning of po.D

  • Roman
  • Urdu

  • (shajar kaarii) paudo.n ko ek jagah se duusrii jagah muntqil kar dene kii tarkiib jo akh baans vaGaira me.n kasrat se amal me.n aatii hai ye ek Khaas tariiqa kaashat hai, qamarii, dhaayaa, jhuum
  • lakk.Dii ke kharaade pa.e ka sum kii vazaa ka kharaad kyaa hu.a tilaa, Tapak ya thaap

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone