تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"prey" کے متعقلہ نتائج
prey کے لیے اردو الفاظ
prey کے اردو معانی
- شکار
- صید
- جانور جسے کسی گوشت خور جانور نے بطور اپنی غذا کے پکڑ لیا یا شکار کر لیا ہو
- کوئی شخص یا کوئی چیز جو کسی حملہ آور، مکر و فریب کسی اور ایسے ہی حربے کا شکار ہو کر رہ جائے
- شکار کرنے کا عمل
- عادت، جیسے شکاری درندے کی
prey के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- शिकार
- सय्यद
- जानवर जिसे किसी गोश्त ख़ौर जानवर ने बतौर अपनी ग़िज़ा के पकड़ लिया या शिकार कर लिया हो
- कोई शख़्स या कोई चीज़ जो किसी हमला आवर, मकर-ओ-फ़रेब किसी और ऐसे ही हरबे का शिकार हो कर रह जाये
- शिकार करने का अमल
- आदत, जैसे शिकारी दरिंदे की
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَرْیوں کا طَبَق چھوڑْنا
(لکھنؤ) پریوں کی نیاز کرکے پھول وغیرہ رکھ کے دریا میں چھوڑنا ، نذر ونیاز کرنا.
پُورْیا
(پارچہ بافی) چوبی قین٘چیاں جن پر تانا پھیلا کر صاف کیا جاتا ہے ، اڈا ، بین٘ڈی ، ٹکٹی ، سراڑا ، کرا .
پَرِیاں سَر سے اُتَروانا
۔ (لکھنؤ) عامل سیانے سے وہ اعمال کرانا جس سے بھوت پریت یا جن و پری کا اثر دفع ہو۔ ؎
پُڑِیاں چھوڑْنا
ایک قسم کی منت ، چہل بی بی یا پریوں کی نیاز دلوا کر عبیر اور سین٘دور کی پڑیاں شام کے وقت ہوا میں اڑانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (prey)
prey
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔