تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poker" کے متعقلہ نتائج
poker کے لیے اردو الفاظ
poker کے اردو معانی
اسم
- آگ کریلنی
- لکٹی
- کرچھا
- کونچا
- کریدنی
- آتش کاوا
- سیخ
- کَڑچھا
- کُريدنی
- کُڈھنی
- دھَکيلنے والا
- چَبھونے والا
poker के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- आग कुरीलनी
- लकटी
- करछा
- कूंचा
- कुरेदनी
- आतिश कावा
- सीख
- कड़छा
- कुरीदनी
- कुढनी
- धकेलने वाला
- चुभोने वाला
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پوکَر
تاش کا ایک کھیل جو پہلے پہل امریکہ میں رائج ہوا (اس کھیل میں دو یا زیادہ لوگ کھیلتے ہیں جو اپنے ہاتھ کے پتوں کے مطابق شرط لگاتے ہین ان کی جیت زیادہ سے زیادہ ہاتھ بنانے پر ہوتی یا پھر وہ دوسروں پر دان٘٘و مار کر ان کو مقابلے سے روک دیتے ہیں اس کے کھیلنے کے مختلف طریقے ہیں) .
پُکار پَڑی ہے
۔ ۱۔ شہرت ہے ۔ دھوم ہے۔ ؎ ۲۔ تلاش ہے نہ جستجو ہے۔ (فقرہ) محفل میں تمہاری پکار پڑی ہے اور تم یہاں بیٹھے ہو ۔
پاکار
مزدور، تحصیل کا پیادہ، چپراسی، خدمتگار، اردلی، وہ پیادہ جو سرکاری واجبات وصول کرنے پر مامور ہو، ہرکارہ
پاکَر
زرہ کی مانند آہنی پوشاک جو حفاظت یا زینت کے لیے گھوڑے ہاتھی وغیرہ کو پہناتے ہیں، چار آئینہ یا امیروں کے گھوڑوں پر زینت کے لیے سونے چاندی یا موتیوں اور پھولوں کی پاکھری لگائی جاتی ہے جو ان کے زیور میں شمار ہوتی ہے، جھول
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (poker)
poker
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔