تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنکار" کے متعقلہ نتائج

پَنکار

آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa

پُھن٘کار

دھون٘کنی سے ہوا نکلنے کی آواز

پَنکا

پَن٘ک، کیچڑ، دلدل

پُھن٘کار بَھرنا

رک : پھن٘کار مارنا.

پُھن٘کار مارنا

تیز تیز سان٘س چھوڑنا ، بھوں بھوں کرنا .

پُھنکار کی چولی

سان٘پ کی پھن٘کار کی کیفیت رکھنے والی چولی

پُکار

باآواز بلند ، چیخ کر ، چلّا کر .

پَیکار

جنگ، لڑائی، معر کہ، باہمی کشیدگی

پِنْدار

غرور، گھمنڈ، نخوت

پھُنْکارا

پھن٘کار، سانپ کے سانس چھوڑنے کی آواز، سانپ کا تیز اور لمبا سانس

پُھنکاری

رک : پھن٘کار .

پَنگار

رک : پنگورا

پَنوار

تیز پات، دال چینی کا درخت

پھانکَرا

ایک درخت جس کی چھال کو کاے پھل کہتے ہیں گرم ہے جلد ہضم ہوتا ہے منْھ کی بے مزگی اور باد اور بلغم کو دفع کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے

پَنکھیرُو

پکھیرو، پرند، طائر، چڑیا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنکار کے معانیدیکھیے

پَنکار

pa.nkaar•पंकार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَنکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آبی پودا vallisneria یا Blyxa octandra، سنگھاڑا، لاط : Trapa bispinosa
  • ٹیلہ، پشتہ، بند

Urdu meaning of pa.nkaar

  • Roman
  • Urdu

  • aabii paudaa vallisneria ya Blyxa octandra, singhaa.Daa, laat ha Trapa bispinos
  • Tiila, pushta, band

पंकार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कीचड़ और गड्ढों में होनेवाली कुकुरमुत्ते की जाति की एक वनस्पति।
  • सिंघाड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone