تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُکار پَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

پُکار پَڑْنا

آواز آنا ، بلایا جانا ، متوجہ کرنا.

پِھر پَڑْنا

(کسی کی طرف) رخ کرنا ، متوجہ ہونا ، پلٹنا .

پَتَّھر پَڑْنا

(عموماً عقل یا سمجھ کے ساتھ) بیکار ہوجانا (بیشتر ’ پر‘ کے ساتھ).

یاد پَر پَتَّھر پَڑنا

یادداشت خراب ہوجانا، کچھ یاد نہ آنا

مُقَدَّر پَر پَتَّھر پَڑنا

تقدیر کا بگڑ جانا، بدقسمتی ہونا، حالات بہت خراب ہوجانا

نَصِیبوں پَر پَتَّھر پَڑنا

۔کنایہ ہے بداقبالی سے۔(محصنات) اورنصیبوں پر ایسے پتھر پڑے کہ رانڈ ہوگئی۔

عَقْل پَر پَتَّھر پَڑنا

عقل کا ستیاناس ہو جانا، عقل جاتی رہنا، کچھ سمجھ میں نہ آنا

مَقسُوم پَر پَتَّھر پَڑنا

قسمت پھوٹ جانا، تقدیر بگڑ جانا

سَمَجھ پَر پَتَّھر پَڑْنا

حماقت کا شکار ہو جانا، احمق ہونا، عقل جاتی رہنا، مت ماری جانا

پُورا پَڑْنا

کامیاب ہونا ، (لڑائی وغیرہ) جیتنا .

پُورا ہاتھ پَڑْنا

بھرپور وار ہونا، کامل وار پڑنا

پِیار پَکَڑْنا

رک : پیار کرنا .

پار پانا

تہ کو پہنچنا، حقیقت حال جان لینا، عہدہ برآ ہونا، حق ادا کرنا

پَڑھ پَتَّھر

جاہل ، اجڈ ، کند ذہن .

پار پاڑْنا

اختتام کو پہن٘چنا، گزر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُکار پَڑْنا کے معانیدیکھیے

پُکار پَڑْنا

pukaar pa.Dnaa•पुकार पड़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پُکار پَڑْنا کے اردو معانی

  • آواز آنا ، بلایا جانا ، متوجہ کرنا.
  • شہرت ہونا ، دھوم ہونا ؛ تلاش ہونا ، جستجو ہونا.

Urdu meaning of pukaar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz aanaa, bulaayaa jaana, mutvajjaa karnaa
  • shauhrat honaa, dhuum honaa ; talaash honaa, justajuu honaa

पुकार पड़ना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ आना, बुलाया जाना, मुतवज्जा करना
  • शौहरत होना, धूम होना , तलाश होना, जुस्तजू होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُکار پَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُکار پَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone