تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"piquet" کے متعقلہ نتائج

piquet

تاش کا ایک کھیل

پَڑَٹ

۔ (ھ) مؤنث۔ ۱۔ قیمت۔ بازاری۔ نرخ۔ میزاں۔

پَڑَت

لاگت، اصل قیمت، نرخ، شرح، میزان

پَڑْتا

پڑھتا

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پڑتی جدید

وہ اراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے

پَڑْتا مُتَوَسِّط

اوسط شرح

پَڑتی قدیم

وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت کھاتا

کسی تجارتی مال کی تیاری کے یا خرید کے مصارف میں اندراج کا رجسٹر

پَڑَت لَگانا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑْتال پَڑْنا

مسلسل جوتے پڑنا ، برابر پٹنا ، سزا ملنا

پَڑَت پَھیلْنا

پڑت پھیلانا (رک) کا لازم

پَڑَت پَھیْلانا

کسی چیز کی کل قیمت خرید یا لاگت کو اس کے تمام اجزا پر پھیلا کر ایک جزو کی قیمت یا لاگت کا اندازہ کرنا ، قیمت خرید کا ہر چیز پر برابر حساب لگانا ؛ کسی چیز کی لاگت یا قیمت خرید ان حصہ دارون پر تقسیم کر کے جن پر واجب الادا ہے یہ اندازہ لگانا کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئی ؛ کسی مال کی تیاری کے اخراجات کا تفصیلی حساب لگانا ، کل لاگت کا میزان ملانا ، حساب لگانا

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑْتَلا

پرتلا

پڑتال چوکی

(فوج) وہ جگہ جہاں چھاؤنی میں داخل ہونے والے شخص یا مال وغیرہ کی جان٘چ اور تفتیش ہو

پَڑتالنا

پرتالنا

پَڑْتَل

پرتل

پَڑْتَب

روشن ، تابدار.

پَڑْتال

پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

پَڑْتا ڈالْنا

رک : پڑت پھیلانا ، حصہ رسدی تقسیم کرنا ، اوسط نکالنا.

پَڑْتا کھانا

کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا

پَڑْتال کَرْنا

حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا

پَڑْتا بَیٹْھنا

پڑتا بیٹھانا (رک) کا لازم.

پَڑْتا پَھیْلانا

اس بات کا حساب یا اندازہ لگانا کہ فی بیگھا لگان کتنا پڑتا ہے.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

piquet کے لیے اردو الفاظ

piquet

piquet کے اردو معانی

اسم

  • تاش کا ایک کھیل
  • تاش کا ایک کھیل جِس میں سات سے کم سارے پَتے نِکال دیتے ہَیں

piquet के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • ताश का एक खेल
  • ताश का एक खेल जिस में सात से कम सारे पत्ते निकाल देते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

piquet

تاش کا ایک کھیل

پَڑَٹ

۔ (ھ) مؤنث۔ ۱۔ قیمت۔ بازاری۔ نرخ۔ میزاں۔

پَڑَت

لاگت، اصل قیمت، نرخ، شرح، میزان

پَڑْتا

پڑھتا

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَڑَت پَڑْنا

اصل اخراجات کا وصول ہوجانا ، اصل لاگت کے بقدر رقم حاصل ہونا.

پڑتی جدید

وہ اراضی جو ایک دو فصل تک اکارت رکھی جائے

پَڑْتا مُتَوَسِّط

اوسط شرح

پَڑتی قدیم

وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے

پَڑَت دیکْھنا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑَت کھاتا

کسی تجارتی مال کی تیاری کے یا خرید کے مصارف میں اندراج کا رجسٹر

پَڑَت لَگانا

رک : پڑت پھیلانا

پَڑتی پڑنا

زمین کا بنجر ہونا، اکارت ہوجانا یا پیداوار کے قابل نہ رہنا

پَڑْتا پَڑنا

(ٹھگی) واردات کی کوئی چیز پہچانی جانا

پَڑْتال پَڑْنا

مسلسل جوتے پڑنا ، برابر پٹنا ، سزا ملنا

پَڑَت پَھیلْنا

پڑت پھیلانا (رک) کا لازم

پَڑَت پَھیْلانا

کسی چیز کی کل قیمت خرید یا لاگت کو اس کے تمام اجزا پر پھیلا کر ایک جزو کی قیمت یا لاگت کا اندازہ کرنا ، قیمت خرید کا ہر چیز پر برابر حساب لگانا ؛ کسی چیز کی لاگت یا قیمت خرید ان حصہ دارون پر تقسیم کر کے جن پر واجب الادا ہے یہ اندازہ لگانا کہ ہر ایک کے حصے میں کتنی رقم آئی ؛ کسی مال کی تیاری کے اخراجات کا تفصیلی حساب لگانا ، کل لاگت کا میزان ملانا ، حساب لگانا

پَڑَوتا

پوتے کا بیٹا

پَڑَوتی

افتادہ یا بنجر (زمین)، وہ کھیت جس میں کبھی کبھی کاشت ہو

پَڑْتَلا

پرتلا

پڑتال چوکی

(فوج) وہ جگہ جہاں چھاؤنی میں داخل ہونے والے شخص یا مال وغیرہ کی جان٘چ اور تفتیش ہو

پَڑتالنا

پرتالنا

پَڑْتَل

پرتل

پَڑْتَب

روشن ، تابدار.

پَڑْتال

پرتال، نظرثانی، ترمیم، اصلاح

پَڑْتا مال گُزاری

مال گزاری کی وہ رقم جس کی شرح مقرر کی جا سکے

پَڑْتا ڈالْنا

رک : پڑت پھیلانا ، حصہ رسدی تقسیم کرنا ، اوسط نکالنا.

پَڑْتا کھانا

کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا

پَڑْتال کَرْنا

حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا

پَڑْتا بَیٹْھنا

پڑتا بیٹھانا (رک) کا لازم.

پَڑْتا پَھیْلانا

اس بات کا حساب یا اندازہ لگانا کہ فی بیگھا لگان کتنا پڑتا ہے.

پَڑْتا بِٹھانا

حساب لگانا، اندازہ کرنا، پڑتا پھیلانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (piquet)

نام

ای-میل

تبصرہ

piquet

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone