تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pier" کے متعقلہ نتائج

pier

گول ستون

پَر

مشینی پن٘کھے میں پر کی مان٘ند پرزہ جو اڑنے چلنے گھومنے یا ہوا دینے میں مدد دیتا ہے.

پِیْر

بوڑھا، ضعیف، معمّر

پیڑ

درخت ، پودا ،جھاڑ.

پَڑ

پڑنا کا مادہ (تراکیب میں بطور جزو اول مستعمل)

پَڑھ

پڑھنا (رک) کا مادہ جو اکثر مواقع پر بطور سابقہ یا خود کسی سابقے یا لاحقے کے ساتھ استعمال ہوتا ہے اور پڑھنا علم حاصل کرنا یا تعلیم پانا وغیرہ کے معنی دیتا ہے، رک : پڑھ پتھر وغیرہ

پَیر

قدم، پاؤں، ٹان٘گ

پِیڑ

تکلیف، درد، کرب

پینڑ

سارس کی قسم ایک پرند جس کی چونج پیلی ہوتی ہے

پَینڑ

چلنے میں ایک جگہ سے دوسری جگہ قدم رکھنا، قدم، ایک قدم بھر کی مسافت، راستہ، پگڈنڈی

par

مِعْیار

pair

جوْڑی

peer

ہَم چَشم

per

بذریعہ

parry

بَچانا

pier کے لیے اردو الفاظ

pier

pier کے اردو معانی

اسم

  • پیل پایه
  • کھمبا
  • گول ستون
  • پایہ
  • تھم
  • ایک گھاٹ یا بند یا پشتہ جو ستونوں یا لکڑی کے ان لٹھوں پر بنا ہوا
  • جنہیں ساحل سے دریا کے پانی تک لے جایا گیا ہو اور جسے جہازوں کے لیے اترنے کی جگہ یا ایک تفریحی رقبے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
  • پانی کو روکنے کے لیے ایک جگہ/ آب روک یا گودی
  • کسی پل کو سہارا دینے کے لیے کوئی محراب یا کسی قسم کے تعمیری مسالے سے بنی ہوئی کوئی عمارتی وضع ایک بڑا مربع ستون یا لمبا لکڑی کا لٹھا
  • پھاٹک کی تھونی
  • کسی دیوار میں دو دروں کے درمیان کوئی ٹھوس حصہ

pier के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • पेल पाएए
  • खंबा
  • गोल सतून
  • पाया
  • थम
  • एक घाट या बंद या पुश्ता जो सतूनों या लक्कड़ी के इन लट्ठों पर बना हुआ
  • जिन्हें साहिल से दरिया के पानी तक ले जाया गया हो और जिसे जहाज़ों के लिए उतरने की जगह या एक तफ़रीही रक़बे के लिए इस्तिमाल किया जाता है
  • पानी को रोकने के लिए एक जगह/ आब रोक या गोदी
  • किसी पुल को सहारा देने के लिए कोई महिराब या किसी किस्म के तामीरी मसाले से बनी हुई कोई इमारती वज़ा एक बड़ा मुरब्बा सतून या लंबा लक्कड़ी का लट्ठा
  • फाटक की थूनी
  • किसी दीवार में दो दरों के दरमयान कोई ठोस हिस्सा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pier)

نام

ای-میل

تبصرہ

pier

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone