تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pier" کے متعقلہ نتائج
pier کے لیے اردو الفاظ
pier کے اردو معانی
اسم
- پیل پایه
- کھمبا
- گول ستون
- پایہ
- تھم
- ایک گھاٹ یا بند یا پشتہ جو ستونوں یا لکڑی کے ان لٹھوں پر بنا ہوا
- جنہیں ساحل سے دریا کے پانی تک لے جایا گیا ہو اور جسے جہازوں کے لیے اترنے کی جگہ یا ایک تفریحی رقبے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے
- پانی کو روکنے کے لیے ایک جگہ/ آب روک یا گودی
- کسی پل کو سہارا دینے کے لیے کوئی محراب یا کسی قسم کے تعمیری مسالے سے بنی ہوئی کوئی عمارتی وضع ایک بڑا مربع ستون یا لمبا لکڑی کا لٹھا
- پھاٹک کی تھونی
- کسی دیوار میں دو دروں کے درمیان کوئی ٹھوس حصہ
pier के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- पेल पाएए
- खंबा
- गोल सतून
- पाया
- थम
- एक घाट या बंद या पुश्ता जो सतूनों या लक्कड़ी के इन लट्ठों पर बना हुआ
- जिन्हें साहिल से दरिया के पानी तक ले जाया गया हो और जिसे जहाज़ों के लिए उतरने की जगह या एक तफ़रीही रक़बे के लिए इस्तिमाल किया जाता है
- पानी को रोकने के लिए एक जगह/ आब रोक या गोदी
- किसी पुल को सहारा देने के लिए कोई महिराब या किसी किस्म के तामीरी मसाले से बनी हुई कोई इमारती वज़ा एक बड़ा मुरब्बा सतून या लंबा लक्कड़ी का लट्ठा
- फाटक की थूनी
- किसी दीवार में दो दरों के दरमयान कोई ठोस हिस्सा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pier)
pier
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔