تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pew" کے متعقلہ نتائج

pew

گرجا میں بیٹھنے کی جگہ

pewter

رانگ

pewit

جھیل یا سمندر کا کوا

pewterer

جست کے برتن بیچنے والا

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پِیْوسی

(گھوسی) وہ گاڑھا دودھ (انسان کا ہو یا چوپائے کا) حمل کے زمانے کا گاڑھا دودھ جو تھنوں میں آ جاتا ہے بچہ پیدا ہونے کے بعد پہلے دو تین روز کا دودھ جو گرم کرنے سے پھٹ جاتا ہے

پاؤں

انسان اور دو پایہ حیوان کے جسم کے نچلے دو اعضا میں سے ہر ایک جو زمین پر چلنے کا ذریعہ ہے، پیر چرن، پد

پاواں

پاو (۲) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

پاوِی

ایک قسم کی مینا (پرندہ)

پاوے

achieve, receive, know, obtain

فَحْوا

۱. مطلب ، فحوا سے ”واوحیٰ ربک الی النحل“ سے ظاہر ہے.

پَوائی

ایک پیرکی جوتی

پَوَئی

ایک قسم کی چڑیا، جس کی چھاتی کھیرے رن٘گ کی، پیٹھ خاکی اور چون٘چ پیلی ہوتی ہے

پُھوا

پھوپی، باپ کی بہن

فُوَّہ

मजीठ, एक लकड़ी जो रंग के काम आती है।

pew کے لیے اردو الفاظ

pew

pew کے اردو معانی

اسم

  • مسیحی عبادت گزاروں کے استعمال کے لیے گرجا میں نصب بینچ نما نشستوں میں سے کوئی ایک
  • گرجا میں ایک احاطہ بند خلوت خانہ جس میں کسی خاندان کے یا کسی اور گروہ کے استعمال کے لیے نشستیں لگی ہوئی ہوں

pew के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मसीही इबादत गुज़ारों के इस्तिमाल के लिए गिरजा में नसब बैंच नुमा नशिस्तों में से कोई एक
  • गिरजा में एक अहाता बंद ख़लवतख़ाना जिस में किसी ख़ानदान के या किसी और गिरोह के इस्तिमाल के लिए नशिस्तें लगी हुई हूँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (pew)

نام

ای-میل

تبصرہ

pew

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone