تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیوڑی" کے متعقلہ نتائج

پیوڑی

ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .

پھوڑی

broke, deflated

پِیڑی

پیڑا (۲) معنی نمبر ۱ (رک) کی تصغیر.

پَوڑی

سیڑھی، زینہ

پَیڑی

پیر رکھ کر چڑھنے کی جگہ سیڑھی یا زینے کا پایہ ، سیڑھی کا ڈنڈا .

پاوُڑی

(بُنائی) ڈوری کے بند جو رچ کے نچلے حصّے میں بندھے لٹکتے ہیں جن کو کاری گر پیر کے ان٘گوٹھے اور متصل ان٘گلی کے درمیان پکڑ کر رچ کو حرکت دیتا ہے ، پاوں سار۔

پُوڑی

پُڑیا

پَڑی

۲. فکر ، چنتا.

پڑا

جس کا کوئی مالک نہو ؛ بے روزگار ؛ سست ، کاہل.

پڑے

پَڑا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَڑھی

پڑھا کی تانیث مرکبات میں مستعمل

پَڑھا

پڑھا ہوا، خوان٘دہ، علم سیکھا ہوا، پڑھا لکھا، تعلیم یافتہ

پَڑھْیا

رک : پڑیا (۲).

پَڑَھیا

پڑھنے والا، پڑھویا، پاٹک

پَڑھائی

پڑھنے یا پڑھانے کا کام، تعلیم، تدریس

اردو، انگلش اور ہندی میں پیوڑی کے معانیدیکھیے

پیوڑی

peva.Dii•पेवड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

پیوڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی زرد رن٘گ کی ڈلی جو پرتال سے بنائی جاتی اور رن٘گنے کے کام آتی ہے (بیشتر دیوار وغیرہ کے) نیز زرد رن٘گ کی مٹی ، زرد رن٘گ .
  • (تن٘یولی) رک : پیڑی
  • ۔(ھ) مونث۔ زرد رنگ کی مٹّی۔ زرد رنگ۔

Urdu meaning of peva.Dii

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii zard rang kii Dalii jo partaal se banaa.ii jaatii aur rangne ke kaam aatii hai (beshatar diivaar vaGaira ke) niiz zard rang kii miTTii, zard rang
  • (taniivalii) ruk ha pii.Dhii
  • ۔(ha) muannas। zard rang kii miTTii। zard rang

English meaning of peva.Dii

Noun, Feminine

  • yellow chalk used for dyeing clothes

पेवड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पीले रंग की बुकनी
  • रामरज नाम की पीली मिट्टी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیوڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیوڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone