تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pease" کے متعقلہ نتائج
pease کے لیے اردو الفاظ
pease کے اردو معانی
اسم
- قدیم: مٹر ۔.
pease के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- क़दीम: मटर ।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
pease pudding
برط خصوصاً: مٹر کے دانوں کوپیاز اور گاجر کے ساتھ کوٹ پیس کر بنائی ہوئی غذا جو ابلے ہوئے سؤر کے گوشت کے ساتھ کھائی جاتی ہے۔.
پَسائی
۱. (ہند) ایک قسم کا خود رو موٹا چاول جو بالعموم اتھلے تالابوں میں پیدا ہوتا ہے اور جس کو ہندو برت (روزے) میں استعمال کرتے ہیں .
پیسا
تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .
پَیسَہ
تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (pease)
pease
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔