تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پوسا" کے متعقلہ نتائج

پوسَہ

وہ سوت جو کات کر چرخے پر چڑھاتے ہیں ، پنڈیا ، پھیٹی .

پوسا

پوسنا سے حالیہ تمام (پالا کے ساتھ مستعمل)، پالا ہوا، پالتو

پَوسالا

پو (۳) (رک) کا تحتی .

پَوسالَہ

توسہ ، لکڑی کی ایک قسم جو نیپال میں پائی جانے والی جنس پوسالہ سے منسوب ہے .

پالا پوسا

جو پالے جانے کے بعد سیانا ہوگیا ہو.

پَسا

انجلی ، اس قدر جتنا دو ہاتھوں میں آسکے ، لپ.

پَیسَہ

تانبے کا سکہ، ہندوستانی روپے کے سوے حصے کے برابر ایک مالیاتی اکائی کا نام، کیش، روپیہ، ںقد، دلوت

پیسا

تان٘بے کا ایک سکہ جو غیر منقسم ہند میں (اور اس سے کچھ مدت بعد) وزن میں ۷ ماشے قطر میں ایک انچ سے دو ایک سوت کم اور قدر میں روپے کا چون٘سٹھواں حصہ یعنی تین پائی کے برابر ہوتا تھا پاکستان میں تان٘بے وغیرہ کا ایک سکہ جو وزن میں ۲ ماشے ، قظر میں آدھ انچ سے کم اور قدر میں روپیے کا سواں ۱/۱۰۰ ہوتا ہے دیگر ممالک میں بھی اسی نام کے سکے رائج ہیں اور مختلف قیمت رکھتے ہیں .

پاسَہ

پاسا

پاسا

تان٘بے یا پیتل یا جست وغیرہ کا قرعہ جس کو پھین٘ک کر رمال غیب کی بات بناتے ہیں.

پُوسی

رک : پُسی .

پیْسَہ

जिसे शरीर में सफ़ेद दाग़ों का रोग हो, सिध्मी, मजूस ।।

پِسْوا

آتشی شیشہ، بوتل کی شکل کا بڑے پیٹ کا کان٘چ کا ظرف جو تیزاب میں سونا پکانے کے کام آتا ہے

پُسا

رک : پُشا ، سورج.

پُوس

فصلی سن کا چوتھا مہینہ جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، ہندؤں کے حساب کے مطابق سال کا نواں مہینہ، جس میں جاڑے کی شدت ہوتی ہے، دسمبر جنوری کا زمانہ جب کہ پورا چان٘د پشیہ نچھتر یعنی برج سرطان کے تین ستاروں کے پاس رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پوسا کے معانیدیکھیے

پوسا

posaa•पोसा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

پوسا کے اردو معانی

صفت

  • پوسنا سے حالیہ تمام (پالا کے ساتھ مستعمل)، پالا ہوا، پالتو
  • اردو میں صرف پالا کے ساتھ استعمال ہوتا ہے، پرورش کیا ہوا

اسم، مذکر

  • برت، روزہ، صوم

شعر

Urdu meaning of posaa

  • Roman
  • Urdu

  • posnaa se haaliiyaa-e-tamaam (paala ke saath mustaamal), paala hu.a, paaltuu
  • urduu me.n sirf paala ke saath istimaal hotaa hai, paravrish kyaa hu.a
  • barat, roza, som

English meaning of posaa

Adjective

  • bred, reared, domesticated, tamed

Noun, Masculine

  • fast

पोसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पोषित; पाला हुआ; जिसका पालन या पोषण किया गया हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پوسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پوسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone