تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَسی" کے متعقلہ نتائج

پَسی

تاخُّر ، پس کا اسم کیفیت (پیشی بمعنی تقدم کی ضد).

پِسی

(موسیقی) باریک، گھلی ملی، پسی ہوئی کوئی چیز، گیہوں، چاول، دال، دھنیا، ہلدی وغیرہ

پَسِّی

شیشم کی جنس ، ایک قسم کا درخت ، بھکولی ، بِیُوآ.

پَسیری

پان٘چ سیر کا باٹ یا پیمانہ

پَسینا پَسینا ہوجانا

سخت شرمندہ ہوجانا

پَسینا گِرنا

پسینے کے قطروں کا زمین پر ٹپکنا

پَسینے چُھوٹنا

to perspire profusely, to be abashed

پَسینا ٹَپَکنا

۔ پسینا شدت سے نکلنا کہ قطرے ٹپکیں۔

پَسِینَہ

محنت اور مشقت میں بدن سے خارج ہونے والا پانی

پَسینا خُشْک کرنا

ہوا یا پنکھے سے پسینا سکھانا

پِسی ہوئی تان

گھلی ملی تان

پَسِینَہ آنا

be abashed

پَسِینا بَہنا

۔ بدن سے پسینا جاری ہونا۔

پَسِینَہ بَہنا

perspire

پَسِینَہ بَہانا

work hard, toil, try very hard

پَسِیْنا بَہانا

بہت محنت و مشقت کرنا ، نہایت کاوش کرنا .

پَسِینے بَہانا

رک : پسینا بہانا.

پَسِینَہ چُھوٹنا

sweat with fear or embarrassment, become scared or disturbed

پَسِیْنا ہَرا ہونا

(پہلوانی) پسینا خشک ہونا یا سوکھنا.

پَسِینے سے تَر ہونا

۔ پسینے میں تَر ہونا۔ ؎

پَسِینَہ پونچھنا

be not ashamed, have no regret

پَسِیْنا جاری ہونا

رک : پسینا آنا.

پَسِیْنا گُلاب ہونا

پسینے میں خوشبو ہونا ، محبوب کے پسینے کو عطر گلاب سمجھنا ؛ کسی نہ پسندیدہ چیز کو بھی اچھا سمجھنا ، عیب کو بھی خوبی خیال کیا جانا.

پسینا

وہ نمی یا رطوبت جو بدن کے مسامات سے نکلتی ہے (عموماً گرمی گھمس محنت شرم ندامت انفعال یا خوف کی وجہ سے)

پَسِینَہ چُھوٹ جانا

sweat with fear or embarrassment, become scared or disturbed

پَسِینے پَسِینے ہونا

be disturbed or alarmed, embarrassed, ashamed

پَسِینے میں نَہانا

۔ پسینے میں تر ہون۔ ؎

پَسِینے پَسِینے ہو جانا

۔ بہت پسینا آنا۔ (کنایۃً) بہت شرمندہ ہونا۔ ؎

پَسِیْنا پَرْ خُون بَہانا

رک : پسینے پر خون بہانا.

پَسِینے پَر خُون بَہانا

عمل اور ایثار سے انتہائی محبت کا ثبوت دینا ، دوسرے کی ادنیٰ تکلیف دور کرنے کے لیے خود سخت تکلیف برداشت کرنا ، جان دینے میں بھی دریغ نہ کرنا (بیشتر حرف اضافت ’کے‘ بعد مستعمل).

پَسِینَہ نِکالْنے والا

sudorific

پَسِینے پَر لَہُو گِرانا

۔ کمال جانفشانی کرنے کا کنایہ۔ ؎

پَسِیْنا اَور لَہُو ایک کَرْنا

رک : خون پسینا ایک کرنا جو زیادہ مستعمل ہے.

پَسِینے کی جَگَہ خُون بَہانا

be extremely loyal

پَسِینے

پسینا کی جمع یا مغیرہ حالت (مرکبات میں مستعمل)

پَسِینے میں شَرابور ہونا

۔ پسینے میں لت پت ہونا۔ پسینے میں ڈوبن۔ (فقرہ) اُبکائی آئی جی تلے اوپر ہوگیا۔ تن بدن پسینے میں شرابور ہوگیا۔ ؎

پَسّی بَبُول

ایک قسم کا پہاڑی ولائتی ببول جو جن٘گلی نہیں ہوتا بلکہ بونے اور لگانے سے ہوتا ہے.

پَسِینی

Modern, recent.

پَسِینوں میں نَہانا

بہت پسینا آنا ، پسینے میں شرابور ہو جانا .

پسیں

last/posterior, hindmost, between mid-day and sunset

پَسِینے کی جَگَہ خُون گِرانا

بہت محنت کرنا ، کسی کام میں جان کھپانا.

پَسِینے میں لَت پَت ہونا

رک : پسینے میں ڈوبنا.

پَسِینے کی جَگَہ خُوں بَہانا

۔ ۱۔ (کنایۃً) کسی کے لئے جان دینے میں دریغ نہ کرنا۔ کمال محنت کرنا۔

پَسِینے کی نَدیاں بَہا دینا

پسینے میں شرابور کر دینا .

پِسیرا

ایک قسم کا ہرن، اس کے اوپر کا حصّہ بھورا اور نیچے کا کالا ہوتا ہے اون٘چائی ایک فٹ اور لمبائی دو فٹ ہوتی ہے جنوبی ہند میں پایا جاتا ہے

پَسِیج

رطوبت، نمی، بھیگا پن

پَسِین

۱. پس سے منسوب ، جو بعد میں یا پیچھے ہو ، موخر ، سب سے پیچھے کا ، بعد کا.

پَسِیج آنا

پسینے پسینے ہونا، پسینا آنا

پَسِینوں

پسینا (رک) کی جمع (مرکبات میں مستعمل).

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

پَسِیجْنا

راغب یا مائل ہونا.

پَسِیْنا آنا

(گرمی شرم خوف کمزوری یا اچانک تشویش کے باعث) مسامات سے پسینا نکلنا ، نہایت شرمندہ خائف یا پریشان ہونا.

پَسِینے آنا

رک : پسینا آنا.

پَسِیج جانا

be softened

پَسِینا آنا

۔ ۱۔ عرق آنا۔ ۲۔ (مجازاً) شرمندگی ہونا۔ ؎

پَسِیج اُٹھنا

پسینے پسینے ہونا، پسینا آنا

پَسِیْنا لانا

رک : پسینا نکالنا.

پَسِیْنا بَھرْنا

(کسی چیز کا) پسینے سے تر ہونا.

پَسِیْنا مَرْنا

پسینا خشک ہونا .

پَسِینے پَسِینے

پسینے میں ڈوبا ہوا ، پسینے میں تر بتر (گرمی تھکن محنت شرم یا خوف وغیرہ کے باعث).

اردو، انگلش اور ہندی میں پَسی کے معانیدیکھیے

پَسی

pasiiपसी

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پَسی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تاخُّر ، پس کا اسم کیفیت (پیشی بمعنی تقدم کی ضد).

Urdu meaning of pasii

  • Roman
  • Urdu

  • taaKhKhur, pas ka ism-e-kaufiiyat (peshii bamaanii taqaddum kii zid)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَسی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَسی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone