تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pdt" کے متعقلہ نتائج
pdt کے لیے اردو الفاظ
pdt کے اردو معانی
- Pacific Daylight Time (جو پیسیفک معیاری ٹائم سے ایک گھنٹے آگے ہے).
pdt के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- Pacific Daylight Time (जो पेसेफिक मयारी टाइम से एक घंटे आगे है)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
پَڑتی
افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو
پَڑتی قدیم
وہ اراضی جو بہت عرصے سے اکارت ہو اور اس میں اچھی فصل پیدا ہونے کی امید نہ رہے، وہ کھیت جو موسم سرما میں ربیع کی فصل کے بعد سے خالی رہے اور دوسری آنے والی فصل ربیع کے لیے اچھی طرح تیار کیا جائے
پَڑَت پَھیْلانا
۔ (دہلی) ۱۔ لاگت کا اندازہ کرنا۔ حساب کا اندازہ کرنا۔ خرید کی قیمت کا ہر چیز پر پرتا پھیلانا۔ اندازہ ٹھہرانا۔
پَڑْتا کھانا
کسی چیز کی قیمت فروخت کا اندازہ اس طرح لگانا کہ کم از کم کوئی نقصان نہ ہو یا لاگت اور کچھ نفع نکل آنا
پَڑْتال کَرْنا
حساب کی تنقیح کرنا، حساب ملانا، کسی معیار سے پرکھنا، نظر ثانی کرنا، ناپ تول وغیرہ کو دوبارہ جانچن٘ا
paediatrics
(بطور واحد) طب کی شاخ جو بچوں کے امراض اور علاج معا لجے سے تعلق رکھتی ہے؛ معالجۂ اطفال۔.
پیڑا تانا
(نان ہائی) گنْدھے ہوئے آٹے میں سے ایک روٹی کے لائق لگدی توڑ کر ہاتھ کی ہتھیلیوں کے سہارے سے گنْبدی شکل کا بنانا .
بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت
بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے
بے گَھرنی گَھر پادَت ہے، ہے گَھرنی گَھر گاجَت ہے
بیوی ہی سے گھر کی رونق ہوتی ہے اور بغیر بیوی کے گھر سونا معلوم ہوتا ہے
ہَے گھرنی گَھر کاجَت ہے، نَہیں گَھرنی گَھر پادَت ہے
بیوی سے گھر کی رونق ہوتی ہے بغیر بیوی کے گھر اجاڑ ہوتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (pdt)
pdt
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔