تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"palea" کے متعقلہ نتائج

palea

نباتیات: بھو سے جیسی پتّی، فلسک، خصوصاً گھاس کے پھول میں۔.

pallia

کی جمع۔.

پالا

وہ نشان یا مٹی رکھ کر بنائی ہوئی کبڈی کے میدان کی درمیانی لکیر جو کبڈی اور دوسرے کھیلوں میں حد فاصل کے واسطے بنالیتے ہیں.

پَلَّا

نشانے پر پہنچنے کی طاقت اور صلاحیت (جو تیر میں اس لوہے اور ساخت کی عمدگی سے پیدا ہوتی ہے)

پَلَّہ

ترازو کا پلڑا

پَلّے

پلا کی مغیرہ صورت تراکیب میں مستعمل

پَلَئی

درخت کی نئی شاخ یا شگوفہ

پَیلا

ایک برتن یا بڑی ٹوکری (جھابا)، جس سے اناج (گیہوں) کی مقدار ناپی جاتی ہے

پِلا

کتے کا بچہ، بھیڑیے وغیرہ کا بچہ

پَیلے

پہلے (رک) .

پِلّا

एक नेत्र रोग जिसमें आँखों से कीचड़ बहता रहता है

پیلا

ظلم، ستم، غلطی، قصور

پالَہ

دو کوہان والا سندھی اون٘ٹ

پالے

پالا (۴) (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل.

pale

بَرَنگا

palea کے لیے اردو الفاظ

palea

palea کے اردو معانی

اسم

  • (نباتیات) پالیا
  • نخالچہ
  • گیاہی پھول میں ملفوف کرنے والے دو ورقوں میں سے اوپر کا ورقہ
  • فلسک

palea के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (नबातीयात) पालिया
  • नख़ालचा
  • गया ही फूल में मलफ़ूफ़ करने वाले दो वर्क़ों में से ऊपर का वर्क़ा
  • फ़लसक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (palea)

نام

ای-میل

تبصرہ

palea

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone