تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nacho" کے متعقلہ نتائج
nacho کے لیے اردو الفاظ
nacho کے اردو معانی
اسم
- (عموماً جمع میں ) میکسیکو کا مکئی کا کیک جس پر مسالے اور پنیر لگا ہوتا ہے۔.
nacho के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (उमूमन जमा में ) मैक्सीको का मकई का केक जिस पर मसाले और पनीर लगा होता है।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
نَوچی
نوجوان لڑکی جس سے طوائفیں پیشہ کراتی ہیں، بازاری عورتوں کی لونڈی یا بیٹی جس سے وہ پیشہ کرا کے کاروبار چلاتی ہیں
ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان
جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں
نِیچی بیری سَب کوئی جَھوڑے
بیری جو بلند نہ ہو اس پر ہر کسی کا ہاتھ پہنچ جاتا ہے اور وہ بیر توڑ لیتا ہے ؛ جب کسی چیز سے ہر کوئی فائدہ اٹھائے تو یہ مثل کہتے ہیں ۔
نِیچے سے جَڑ کاٹنا، اُوپَر سے پانی دینا
ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (nacho)
nacho
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔