تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیچا" کے متعقلہ نتائج

نَیچا

حقے کی نے یا نلی

نِیچا

صفت۔ مذکر۔ نشیب، عمیق، گہرا، اوچھا، کم، ادنیٰ، مدھم، دھیما

نَیْچَہ

حقے کی نے یا نلی

نَیچا باندھنا

رک : نیچہ باندھنا ، حقے کی دونوں نلیاں لے کر ان پر کپڑا لپیٹنا ؛ (کنا یۃً) دونوں آنکھیں بند کر دینا ۔

نِیچا کَرنا

(سر) جھکانا، نگوں کرنا، نیوڑانا

نِیچا ہونا

ماتحت ہونا ، زیراثر ہونا ، سائے میں ہونا۔

نِیْچا دیکْھنا

شرمندگی اٹھانا، شرمندہ ہونا

نِیچا پَڑنا

ابھار کم ہونا، کمزور پڑنا، گرنا

نِیچا ہاتھ

نیچے والا ہاتھ ؛ لینے والا ہاتھ ؛ مراد : مانگنے والا ہاتھ، سوالی کا ہاتھ۔

نِیچا پَنا

کم ظرفی ، کمینہ پن۔

نِیچا دکھانا

شرمندہ کرنا

نِیچا اُونچا

کسی چیز کی موافقت اور مخالفت میں نکات پر غور کرنا، برائی بھلائی، نیکی بدی، نشیب و فراز، اُتار چڑھاؤ

نِیچا دِکھلانا

رک : نیچا دکھانا ۔

نَیچَہ بَند

نیچہ بنانے یا باندھنے والا، حقہ ساز

نَیچَہ بانْدھنا

(بھنڈے برداری) نیچے کی دونوں نالیاں لے کر ان پر کپڑا لپیٹنا اور ان کو آپس میں باندھ کر جوڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیچا کے معانیدیکھیے

نَیچا

naichaa•नैचा

وزن : 22

دیکھیے: نَیْچَہ

  • Roman
  • Urdu

نَیچا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حقے کی نے یا نلی

Urdu meaning of naichaa

  • Roman
  • Urdu

  • haqiiqii ne ya nalii

नैचा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हुक़्क़े में तंबाकू का धुआँ खींचने के लिए लगी हुई नरकट की नलियाँ

نَیچا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیچا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیچا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone