تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناچے" کے متعقلہ نتائج

ناچے

ناچ (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

ناچے گا سو پاوے گا

جو محنت کرے گا اسے فائدہ ہو گا

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دنیا راکھے مان

جو دنیا میں وقت ہنسی خوشی میں گزارے ان کی سب عزت کرتے ہیں

ناچے کُودے توڑے تان، وا کا دیکھنا، راکھے مان

ناچے بامَن دیکھے دھوبی

الٹا زمانہ ہے

نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا

جَہاں دیکھا تَوا پَرات، وَہاں ناچے ساری رات

بامَن ناچے دھوبی دیکھے

جو محنت کرکے روزی کماتا ہے وہ بھیک مانگنے والے پر ہنستا ہے

انْدھیرے گھر میں ڈھینْگر ناچے

بد انتظامی میں برے آدمی مزے کرتے ہیں، جہاں کوئی پوچھنے والا نہ ہو وہاں شریروں کی بن آتی ہے

پرائے دھن پر جھینگر ناچے

دوسرے کے مال پر شیخی مارنے والے پر طنز ہے

بِگانی کھیتی پَر جِھینْگَر ناچے

پرائے مال پر فخر کرنے یا شیخی بگھارنے یا بے جا تصرف کرنے کے موقع پر مستمعل

مُنہ لَگائی ڈومْنی ناچے تال بے تال

مصاحب یا بے تکلف دوست یا عزیز خواہ کتنی ہی فضول بکواس کرے اسے ٹوکا نہیں جاتا ؛ ذرا سی مہربانی سے آدمی سر چڑھنے لگتا ہے ۔

بن تال پکھاوج ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

بَزاز کی گَٹْھری پَر جِھنْگَر ناچے

بزاز کے مال کو عموماً کیڑا کھا جاتا ہے.

کے بَل مَکْڑی ناچے

کمزور چیز کا سہارا لینے کے موقع پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ناچے کے معانیدیکھیے

ناچے

naache•नाचे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناچے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • ناچ (رک) کی مغیرہ صورت، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of naache

  • Roman
  • Urdu

  • naach (ruk) kii muGiirah suurat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of naache

Adverb

  • danced

ناچے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناچے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناچے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone